اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پب جی گیم میں ہار کا مذاق اڑانے پر نوجوان زندگی ہار گیا

datetime 14  جون‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پب جی گیم ہارنے پر دوستوں کی جانب سے مذاق اڑانے پر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے ایک نوجوان نے دوستوں کی جانب سے پب جی گیم میں ہارنے کا مذاق اڑانے پر مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔یہ واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے مچلی پٹنم قصبے میں پیش آیا

جہاں 16 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر اس وقت ذلت محسوس کی جب پب جی گیم ہارنے پر اس کے دوستوں نے مذاق اڑایا۔

رپورٹس کے مطابق دوستوں کی جانب سے مذاق اڑانے کی وجہ سے نوجوان گھر آیا اور اس نے مبینہ طور پر چھت کے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکا کانگریس پارٹی کے مقامی لیڈر شانتی راج کا بیٹا تھا جبکہ وہ پب جی کھیلنے کا عادی تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنواں آن لائن پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پر ایک نوجوان نے اپنی والدہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…