جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

”سی آئی ڈی” کے انسپکٹر حقیقی زندگی میں لٹ گئے

datetime 14  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ‘سی آئی ڈی’ میں انسپکٹر کا کردار ادا کرنے والے ہریشکیش پانڈے المعروف انسپکٹر سچن حال میں ممبئی میں اپنی قیمتی اشیا، رقم اور اہم دستاویز سے محروم ہوگئے۔ہریشکیش پانڈے کے ساتھ یہ واقعہ

اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ ایک بس میں تفریحی دورے پر تھے کہ اس دوران ان کی قیمتی اشیاء اور نقد رقم چرالی گئی۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ ممبئی کے علاقے کولابا سے تاردیو جانے کے لیے شام کے وقت بس میں سوار ہوئے، تاہم جب بس سے اتر کر اپنا بیگ چیک کیا تو اس میں سے نقد رقم، کریڈٹ و دیگر کارڈز سمیت اہم دستاویزات غائب تھیں، جس کا پولیس کے پاس مقدمہ درج کروادیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈرامہ سیریل میں انسپکٹر کا کردار ادا کرتے ہیں اس لیے یہ واقعہ ایک مذاق بن گیا ہے اور لوگ ان پر ہنس رہے ہیں۔انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حقیقی زندگی میں بھی وہ لوگوں کے اس قسم کے مسائل حل کرواتے رہے ہیں لیکن اب خود ایسے ہی واقعے کا شکار ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…