جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ میں2 انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

datetime 14  جون‬‮  2022 |

کوئٹہ( آن لائن ) کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کیمطابق اغوا کیے گئے ملازمین میں دو انجینئر بھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق مغویوں میں سے دو کا تعلق چکوال، ایک کا صوابی اور ایک کا مظفرآباد سے ہے۔ ملازمین کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ہنہ اوڑک میں درج کر لیا گیا ۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…