اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مخالفین کو جلد سیاسی سرپرائز دوں گا، عمران خان

datetime 14  جون‬‮  2022 |

مخالفین کو جلد سیاسی سرپرائز دوں گا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے سیاسی مخالفین کو ایک بار پھر

سرپرائز دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کے خلاف اپنے موقف میں مزید شدت لائوں گا، ہر فورم پر آب و تاب کے ساتھ سیاسی لڑائی لڑیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ مخالفین کو جلد سیاسی سر پرائز دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ مخالفین کے خلاف اپنے مقف میں مزید شدت لائوں گا، ہر فورم پر آب و تاب کے ساتھ سیاسی لڑائی لڑیں گے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہر قانونی اور سیاسی فورم پر مخالفین کو ٹف ٹائم دیں گے، الیکشن کی تاریخ ملنے تک کسی قسم کا سیاسی لالی پاپ نہیں لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری جدوجہد آئینی اور قانونی حدود میں رہتے ہوئے جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…