جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

یونان کشتی سانحہ، متاثرین کی شناخت کیلئے لواحقین نے ڈی این اے نمونے دے دیے

datetime 21  جون‬‮  2023

یونان کشتی سانحہ، متاثرین کی شناخت کیلئے لواحقین نے ڈی این اے نمونے دے دیے

اسلام آباد (این این آئی)یونان میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنیوالے حادثے کے متاثرین کی شناخت کے لیے ڈوبنے والی کشتی پر سوار افراد کے خاندان کے افراد گزشتہ روز گجرات اور آزاد کشمیر میں ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے قطار میں کھڑے نظر آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کے… Continue 23reading یونان کشتی سانحہ، متاثرین کی شناخت کیلئے لواحقین نے ڈی این اے نمونے دے دیے

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 21 فیصد کمی

datetime 21  جون‬‮  2023

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 21 فیصد کمی

کراچی (این این آئی)ترسیلات زر اور برآمدات دونوں میں کمی کے بعد، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 11 ماہ کے دوران مئی میں 21 فیصد تک گر گئی، حالانکہ مئی میں آمد ماہانہ اور سالانہ دونوں بنیادوں پر بڑھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار میں… Continue 23reading پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 21 فیصد کمی

برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ

datetime 21  جون‬‮  2023

برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ

لندن (این این آئی)برطانیہ میں بریڈ فورڈ کے علاقے سے پاکستانی نژاد برطانوی دو بہنیں لاپتہ ہو گئیں۔ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والی 13 سال کی عامرہ محمود اور اس کی بہن 15 سالہ حارثہ محمود کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق لاپتہ 15 سالہ حارثہ محمود کو آخری مرتبہ اپنی چھوٹی… Continue 23reading برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ

ایتھنز،یونان کشتی حادثے میں گرفتار 9 ملزمان کا ریمانڈ دے دیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2023

ایتھنز،یونان کشتی حادثے میں گرفتار 9 ملزمان کا ریمانڈ دے دیا گیا

ایتھنز(این این آئی) یونان میں گرفتار کشتی حادثے کے 9 مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔میڈیا روپرٹ کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ مبینہ 9 انسانی اسمگلرز پر الزام عائد کرتے ہوئے ان کا ریمانڈ بھی دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کو گزشتہ ہفتے… Continue 23reading ایتھنز،یونان کشتی حادثے میں گرفتار 9 ملزمان کا ریمانڈ دے دیا گیا

چترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی وارننگ

datetime 21  جون‬‮  2023

چترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی وارننگ

چترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی وارننگ اسلام آباد (این این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے چترال، کوہستان اپر، دیر بالا اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اے نے متعلقہ… Continue 23reading چترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی وارننگ

لاہور میں بارشوں کے باعث ڈینگی بڑھنے کا خدشہ

datetime 21  جون‬‮  2023

لاہور میں بارشوں کے باعث ڈینگی بڑھنے کا خدشہ

لاہور ( این این آئی) لاہور میں بارشوں کے باعث ڈینگی بڑھنے کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ نے رواں برس انسداد ڈینگی کارروائیوں اور مریضوں کی تفصیلی رپورٹ مرتب کرلی ۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں ہاٹ سپاٹس کی تعداد 30ہزار 444ہو گئی رواں سال ڈینگی کے 1058مشتبہ کیسز سامنے آئے، کنفرم کیسز کی تعداد 69 ہے۔… Continue 23reading لاہور میں بارشوں کے باعث ڈینگی بڑھنے کا خدشہ

آج سال کا طویل ترین دن مختصر ترین رات ہو گی

datetime 21  جون‬‮  2023

آج سال کا طویل ترین دن مختصر ترین رات ہو گی

لاہور( این این آئی )آج بروز جمعرات 22جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق اس روز دن کا دورانیہ تقریباً 14گھنٹے جبکہ رات10گھنٹوں کی ہو گی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے۔ 22ستمبر کو دن اور رات کا… Continue 23reading آج سال کا طویل ترین دن مختصر ترین رات ہو گی

انسولین کی عدم دستیابی، شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 21  جون‬‮  2023

انسولین کی عدم دستیابی، شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

رائے ونڈ (این این آئی)انسولین کی عد م دستیابی سے شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔تفصیلات کے مطابق بیرون ممالک سے خام مال کی ترسیل متاثر ہونے سے ملک میں انسولین تیار کرنیوالی فارماسوٹیکل کمپنیاں انسولین تیار نہیں کررہی جس سے سرکاری ہسپتالوں اور فارمیسی پر انسولین کی عدم دستیابی سے شوگر… Continue 23reading انسولین کی عدم دستیابی، شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

حکومت دنیا میں خیرات بھیک اور ادھار مانگنے والوں کے نام سے جانی جاتی ہے ‘ شیخ رشید

datetime 21  جون‬‮  2023

حکومت دنیا میں خیرات بھیک اور ادھار مانگنے والوں کے نام سے جانی جاتی ہے ‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت دنیا میں خیرات بھیک اور ادھار مانگنے والوں کے نام سے متعارف ہے ،کراچی میئر اور باغ جیسے ہی قومی الیکشن کرائیں گے تو دھاندلی نہیں دھاندلا ہوگا، پیپلز پارٹی اور(ن)لیگ نوراکشتی کررہی ہے ،فائدہ پیپلزپارٹی اٹھا رہی ہے اور… Continue 23reading حکومت دنیا میں خیرات بھیک اور ادھار مانگنے والوں کے نام سے جانی جاتی ہے ‘ شیخ رشید

1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 7,329