بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انسولین کی عدم دستیابی، شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 21  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (این این آئی)انسولین کی عد م دستیابی سے شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔تفصیلات کے مطابق بیرون ممالک سے خام مال کی ترسیل متاثر ہونے سے ملک میں انسولین تیار کرنیوالی فارماسوٹیکل کمپنیاں انسولین تیار نہیں کررہی

جس سے سرکاری ہسپتالوں اور فارمیسی پر انسولین کی عدم دستیابی سے شوگر کے مریض شدید مشکلات کا شکار ہیں ،طبی ماہرین نے اس صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس اہم ترین مسئلہ پر توجہ دے ملک بھر میں موجود لاکھوں ذیابیطس کے مریض انسولین کے حصول کیلئے ٹھوکریں کھا رہے ہیں سرکاری ہسپتالوں میں انسولین کو ختم ہوئے کئی ہفتے گزر گئے ہیں لیکن محکمہ صحت سمیت کوئی ادارہ اس اہم ترین مسئلہ پر توجہ دینے کو تیار نہیں ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے خام مال کی ترسیل کو بروقت یقینی نہ بنایا تو لاکھوں جانیں دائو پر لگنے کا خدشہ ہے ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…