بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی وارننگ

datetime 21  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی وارننگ

اسلام آباد (این این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے چترال، کوہستان اپر، دیر بالا اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے،جاری مراسلے میں کہا گیا کہ اپر اور لوئر چترال، کوہستان اپر، دیر اپر اور سوات کے بالائی علاقوں میں گرمی کی لہر سے گلیشئر پگھلنے سے گلاف/ فلیش فلڈ کا خدشہ ہے۔

مراسلے میں پی ڈی ایم اے نے ایمرجنسی اور ریسکیو سروسز کے اہلکاروں کی دستیابی کو یقینی بنا نے اور سیاحوں اور مسافروں کو پیشگی خبردار کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حساس علاقوں میں سیاحوں کی پیشگی کو خبردار کیا جائے سیاح کسی بھی غیر ضروری سفر سے گریز کریں اورحساس علاقوں کی مقامی کمیونٹی کو پیشگی اطلاع دی جائے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…