جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ،تینوں بڑی جماعتیں متحرک ، بڑے فیصلے کرلئے

datetime 20  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ،تینوں بڑی جماعتیں متحرک ، بڑے فیصلے کرلئے

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ(ن)مسلم لیگ (ق)اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، مسلم لیگ ن اور اتحادیوں نے حمزہ شہباز پر ہاتھ اٹھا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ،تینوں بڑی جماعتیں متحرک ، بڑے فیصلے کرلئے

پاکستان معاشی تباہی میں داخل،کسی بھی دن سری لنکا بن سکتا ہے، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  جولائی  2022

پاکستان معاشی تباہی میں داخل،کسی بھی دن سری لنکا بن سکتا ہے، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی تباہی میں داخل ہوگیا ہے، کسی دن بھی سری لنکا بن سکتا ہے،معاشی دیوالیہ اور سیاسی عدم استحکام سب کو لے ڈوبے گا، وزیر اعظم تخت لاہور اور وفاقی حکومت نہیں ملک… Continue 23reading پاکستان معاشی تباہی میں داخل،کسی بھی دن سری لنکا بن سکتا ہے، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی حکومت کاشروع کردہ منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند

datetime 20  جولائی  2022

پی ٹی آئی حکومت کاشروع کردہ منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند

میرا پاکستان میرا گھرمنصوبہ بند اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف حکومت کی طرف سے شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھرکو بند کر دیا گیا۔ وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال بتائی گئی ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق تحریک انصاف حکومت میں شروع کیے جانے والے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کاشروع کردہ منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند

رونا ہوا ہے باجی کو کورونا نہیں، ایک میٹنگ میں آنسوئوں سے روئی ہیں، شہباز گل کا دعویٰ

datetime 20  جولائی  2022

رونا ہوا ہے باجی کو کورونا نہیں، ایک میٹنگ میں آنسوئوں سے روئی ہیں، شہباز گل کا دعویٰ

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل نے کہاہے کہ رونا ہوا ہے باجی کو کورونا نہیں، رات ایک میٹنگ میں وہ آنسوئوں سے روئی ہیں، اس اجلاس میں باجی کے چچا بھی تھے، رات 11 بجے کے قریب وہ میٹنگ بغیر کسی نتیجے کے برخاست ہوئی۔ایک بیان میں شہباز… Continue 23reading رونا ہوا ہے باجی کو کورونا نہیں، ایک میٹنگ میں آنسوئوں سے روئی ہیں، شہباز گل کا دعویٰ

محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 20  جولائی  2022

محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔مون سون کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا موجب بنے گا ۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

ایک اور ایگزیکٹو الائونس وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

datetime 20  جولائی  2022

ایک اور ایگزیکٹو الائونس وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کو ایگزیکٹو الائونس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ دستاویز کے مطابق ایگزیکٹو الائونس 30 جون 2022 سے جاری بنیادی تنخواہ پر دیا جائیگا۔ الائونس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تعینات کردہ افسران کے لیے… Continue 23reading ایک اور ایگزیکٹو الائونس وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

عمران خان کیخلاف ووٹ نہیں ڈالا، آج بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، راجہ ریاض کا بڑا دعویٰ

datetime 20  جولائی  2022

عمران خان کیخلاف ووٹ نہیں ڈالا، آج بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، راجہ ریاض کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی کے منحرف رکن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کے خلاف ووٹ نہیں ڈالا اب بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، کے پی، آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں عمران خان کی حکومت ہے وہ سیاست دانوں سے ہاتھ ملانے… Continue 23reading عمران خان کیخلاف ووٹ نہیں ڈالا، آج بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، راجہ ریاض کا بڑا دعویٰ

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخ نوپور شرما کو بڑا ریلیف دیدیا

datetime 20  جولائی  2022

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخ نوپور شرما کو بڑا ریلیف دیدیا

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی سپریم کورٹ نے پولیس کو بی جے پی کی انتہا پسند لیڈر نوپور شرما کو 10 اگست تک گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے نوپور شرما کے خلاف گستاخانہ بیان پر درج مقدمات کے معاملے پر ریاستی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا ۔ بھارتی سپریم کورٹ میں نوپور… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخ نوپور شرما کو بڑا ریلیف دیدیا

ڈالر ریکارڈ 226 روپے کا ہوگیا

datetime 20  جولائی  2022

ڈالر ریکارڈ 226 روپے کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا، ابھی انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 4 روپے 1 پیسہ مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک226 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ملک میں گزشتہ 60 گھنٹوں… Continue 23reading ڈالر ریکارڈ 226 روپے کا ہوگیا