بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں دھماکہ

datetime 20  جولائی  2022

امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں دھماکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے باعث پورا علاقہ لرز اٹھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست لاس ویگاس کے قریب دریائے کولوراڈو پر واقع ہوور ڈیم کمپلیکس میں آتشزدگی سے ہائیڈرو الیکٹرک کمپلیکس کو نقصان پہنچا۔نیواڈا اور ایریزونا کی سرحد پر واقع ہوور ڈیم تین ریاستوں… Continue 23reading امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں دھماکہ

برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ کا ایک اور رائونڈ ختم مقابلے میں تین امیدوار رہ گئے

datetime 20  جولائی  2022

برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ کا ایک اور رائونڈ ختم مقابلے میں تین امیدوار رہ گئے

لندن(این این آئی)برطانوی وزارت عظمی کی دوڑ کا ایک اور رائونڈ اختتام پذیر ہو گیا، مقابلے میں اب صرف تین امیدوار رہ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوری پارٹی کی سربراہی کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں سابق وزیر خزانہ رشی سوناک 118 اراکین کی حمایت کے ساتھ بدستور سرفہرست ہیں۔ پینی مورڈانٹ 92 ووٹوں کے ساتھ… Continue 23reading برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ کا ایک اور رائونڈ ختم مقابلے میں تین امیدوار رہ گئے

حکمران اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخا ب کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی

datetime 20  جولائی  2022

حکمران اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخا ب کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی

لاہور( این این آئی)حکمران اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخا ب کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی، ماضی کی طرح مسلم لیگ (ن) ، پیپلزپارٹی، راہ حق پارٹی اور آزاد اراکین 22 جولائی تک نجی ہوٹل میں قیام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی کے انتخاب کے دن ہوٹل میں قیام کریں… Continue 23reading حکمران اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخا ب کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی

دنیا بھر میں ہیٹ ویو کا تسلسل 2060تک بڑھتا جائیگا عالمی موسمیاتی ایجنسی نے خبر دار کردیا

datetime 20  جولائی  2022

دنیا بھر میں ہیٹ ویو کا تسلسل 2060تک بڑھتا جائیگا عالمی موسمیاتی ایجنسی نے خبر دار کردیا

نیویارک (این این آئی)قوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہیٹ ویو کا تسلسل 2060 تک بڑھتا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی ایجنسی کا کہنا تھا کہ ہیٹ ویو زیادہ کاربن اخراج کرنے والے ممالک کے لیے ویک اپ کال ہے۔عالمی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق کاربن اخراج میں… Continue 23reading دنیا بھر میں ہیٹ ویو کا تسلسل 2060تک بڑھتا جائیگا عالمی موسمیاتی ایجنسی نے خبر دار کردیا

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ڈاکٹر آصف محمود کی جیت کے قوی امکانات

datetime 20  جولائی  2022

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ڈاکٹر آصف محمود کی جیت کے قوی امکانات

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ڈاکٹر آصف محمود کے جیتنے کے امکانات ری پبلکن گڑھ میں کسی بھی دوسرے ڈیموکریٹ امیدوار سے زیادہ ہوگئے ۔امریکا کی مختلف ریاستوں میں ڈیموکریٹس کو اپنے حریف ری پبلکنز سے سخت مقابلے کا سامنا ہے تاہم کیلی فورنیا میں صورتحال قدرے مختلف ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چھ… Continue 23reading امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ڈاکٹر آصف محمود کی جیت کے قوی امکانات

شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ نے بتادیا

datetime 20  جولائی  2022

شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ نے بتادیا

لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں کْھل کر بات کی۔ شگفتہ اعجاز ‘کاظم پاشا’ کی مقبول ٹیلی ویژن سیریز ‘جانگلوس’ میں اپنے کردار کی وجہ سے کافی مشہور ہوئیں۔ شفیع محمد شاہ اور اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ‘آنچ’ میں ایک ساتھ اداکاری کی تو… Continue 23reading شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ نے بتادیا

گوادر کی ترقی، چین کی جانب سے ٹیکنالوجی اور مشینر ی پاکستان منتقل

datetime 20  جولائی  2022

گوادر کی ترقی، چین کی جانب سے ٹیکنالوجی اور مشینر ی پاکستان منتقل

لاہور( این این آئی)چین نے گوادر کی ترقی کے لیے نہ صرف ٹیکنالوجی اور مشینری کو پاکستان منتقل کیا ہے بلکہ اسے پاکستان کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک بھی منتقل کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق چینی باشندوں نے پورے خطے میں تربیتی ادارے بنائے ہیں جب کوئی صنعت ترقی کرے گی تو… Continue 23reading گوادر کی ترقی، چین کی جانب سے ٹیکنالوجی اور مشینر ی پاکستان منتقل

گوشت کو محفوظ کرنے والا نمک صحت کے لیے مضر قرار

datetime 20  جولائی  2022

گوشت کو محفوظ کرنے والا نمک صحت کے لیے مضر قرار

اونٹاریو(این این آئی) عام طور پر گوشت کو محفوظ بنانے کیلیے استعمال کیے جانیوالے سوڈیم نائٹریٹ نامی سفید نمک کی حالیہ مہلک زہر آلودگی میں اضافے کے سبب ماہرینِ صحت نے اس مرکب پر سخت قوانین کے اطلاق کا مطالبہ کیا ہے۔ گوشت کی حفاظت کے علاوہ اس مرکب کو خودکشی کرنے کے لیے بھی… Continue 23reading گوشت کو محفوظ کرنے والا نمک صحت کے لیے مضر قرار

دوسال بعد کوما سے جاگنے والی امریکی خاتون نے مجرم پہچان لیا

datetime 20  جولائی  2022

دوسال بعد کوما سے جاگنے والی امریکی خاتون نے مجرم پہچان لیا

ٹیکساس(این این آئی) دو برس بعد کوما سے ہوش میں آنے والی خاتون اچانک ہوش میں آگئیں اور انہوں نے اس حال تک پہنچانے والے اصل مجرم کو پہچان بھی لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں رونما ہونے والے ایک ڈرامائی صورتحال میں تشدد اوراقدامِ قتل کا معمہ اس وقت حل ہوگیا جب ایک ہسپتال… Continue 23reading دوسال بعد کوما سے جاگنے والی امریکی خاتون نے مجرم پہچان لیا