جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں دھماکہ

datetime 20  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے باعث پورا علاقہ لرز اٹھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست لاس ویگاس کے قریب دریائے

کولوراڈو پر واقع ہوور ڈیم کمپلیکس میں آتشزدگی سے ہائیڈرو الیکٹرک کمپلیکس کو نقصان پہنچا۔نیواڈا اور ایریزونا کی سرحد پر واقع

ہوور ڈیم تین ریاستوں کو بجلی فراہم کرتا ہے۔حکام کے مطابق بجلی پیدا کرنے والے ٹربائن ہائوس کے ایک ٹرانسفارمر میں لگنے والی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکے کے بعد ٹربائن ہاس سے آگ کے شعلے اور کالے دھوئیں کو بڑے پیمانے پر اٹھتے دیکھا گیا، لیکن تقریبا 30 منٹ میں آگ پر قابو پالیا گیا۔

دریں اثناء ڈیم کے اوپر موجود سیاحوں کو فوری طور پر علاقے سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

خیال رہے کہ 1930 میں تعمیر ہونے والا ہوور ڈیم دنیا کا سب سے بڑا اور اونچا ڈیم تھا، لیکن ان دنوں یہ امریکا کا دوسرا سب سے اونچا ڈیم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…