جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ کا ایک اور رائونڈ ختم مقابلے میں تین امیدوار رہ گئے

datetime 20  جولائی  2022 |

لندن(این این آئی)برطانوی وزارت عظمی کی دوڑ کا ایک اور رائونڈ اختتام پذیر ہو گیا، مقابلے میں اب صرف تین امیدوار رہ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوری پارٹی کی سربراہی کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں سابق وزیر خزانہ رشی سوناک 118 اراکین کی حمایت کے ساتھ بدستور سرفہرست ہیں۔ پینی مورڈانٹ 92 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں، سابق وزیر خارجہ لز ٹرس کو 86 اراکین کی حمایت حاصل رہی۔سیاہ فام امیدوار کامی بدینوچ سب سے کم 59 ووٹ لینے کے بعد مقابلے سے باہر ہو گئیں۔ اگلے مرحلے میں صرف تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…