مرد عورت سے زیادہ مظلوم ہو گئے ہیں‘طیبہ گل پر 40 کے قریب ایف آئی آرز درج ہیں، ڈی جی نیب لاہور
لاہور( این این آ ئی)ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورولاہور شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ ملک میں نظام الٹا ہو گیا، مرد عورت سے زیادہ مظلوم ہو گئے ہیں۔آج کل خواتین سے زیادہ مردوں کی ہراسگی ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں الٹا نظام ہو گیا… Continue 23reading مرد عورت سے زیادہ مظلوم ہو گئے ہیں‘طیبہ گل پر 40 کے قریب ایف آئی آرز درج ہیں، ڈی جی نیب لاہور