جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

گجرات، لیڈی کانسٹیبل نہ ہونے پر مرد اہلکار کو لیڈیز پولیس یونیفارم پہنادیا گیا

datetime 20  جولائی  2022 |

گجرات( این این آئی)گجرات کے تھانے میں ملزمہ کی موجودگی کے وقت لیڈی پولیس اہلکار نہ ہونے کا انوکھا حل نکالا گیا، ملزمہ کی تصویر بنوانے کے لیے مرد اہلکار کو لیڈی پولیس کا یونیفارم پہنا دیا گیا۔مرد اہلکار کی لیڈی اہلکار کے یونیفارم میں تصویر وائرل ہونے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق اسلحہ، منشیات فروشی کے الزام میں خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ڈی پی او نے ڈی ایس پی صدر کو 24 گھنٹوں میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…