منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

”بجلی فی یونٹ 11.39 روپے مہنگی کی جائے” نئی درخواست آگئی

datetime 21  جولائی  2022

”بجلی فی یونٹ 11.39 روپے مہنگی کی جائے” نئی درخواست آگئی

اسلام آباد(این این آئی)کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کو درخواست دی گئی ہے جس میں جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے جون کی… Continue 23reading ”بجلی فی یونٹ 11.39 روپے مہنگی کی جائے” نئی درخواست آگئی

معاشی صورتحال اور حالیہ سیاسی بحران سری لنکا نے ایشیا ء کپ کی میزبانی سے معذرت کرلی

datetime 21  جولائی  2022

معاشی صورتحال اور حالیہ سیاسی بحران سری لنکا نے ایشیا ء کپ کی میزبانی سے معذرت کرلی

سری لنکا کی ایشیا ء کپ کی میزبانی سے معذرت کو لمبو ( این این آئی)سری لنکا نے اگلے ماہ ایشیا ء کپ کی میزبانی سے معذرت کرلی ۔ اطلاعات کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایشیا ء کپ کی میزبانی سے معذرت کرتے ہوئے اپنے فیصلے سے ایشین کرکٹ کونسل کو آگاہ کردیا… Continue 23reading معاشی صورتحال اور حالیہ سیاسی بحران سری لنکا نے ایشیا ء کپ کی میزبانی سے معذرت کرلی

جمہوریت کی جڑیں مضبوط کرنی ہیں تو انتخابی اصلاحات نا گزیر ہیں’ شان

datetime 21  جولائی  2022

جمہوریت کی جڑیں مضبوط کرنی ہیں تو انتخابی اصلاحات نا گزیر ہیں’ شان

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار شان نے کہا ہے کہ اگر ملک میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط کرنی ہیں تو انتخابی اصلاحات نا گزیر ہیں ، ووٹنگ کیلئے مینوئل کی بجائے ٹیکنالوجی کی طرف پیشرفت کی جانی چاہیے۔ ہر انتخابات میں یہی سنتے ہیں ٹائم ختم ہونے پر ہزاروں ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ… Continue 23reading جمہوریت کی جڑیں مضبوط کرنی ہیں تو انتخابی اصلاحات نا گزیر ہیں’ شان

یورپ میں شدید گرمی ، پرتگال اور سپین میں 1700افراد ہلاک

datetime 21  جولائی  2022

یورپ میں شدید گرمی ، پرتگال اور سپین میں 1700افراد ہلاک

میڈرڈ(این این آئی) ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات اب تیزی سے نمایاں ہونے لگے ہیں اور ٹھنڈے سمجھے جانے والے ممالک بھی اب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق براعظم یورپی ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کے گزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔گزشتہ چند… Continue 23reading یورپ میں شدید گرمی ، پرتگال اور سپین میں 1700افراد ہلاک

معروف شخصیت کونیا چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

datetime 21  جولائی  2022

معروف شخصیت کونیا چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی کابینہ نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا ،کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت چیئرمین نیب… Continue 23reading معروف شخصیت کونیا چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست ،شہباز شریف کی پارٹی صدارت خطرے میں پڑ گئی پارٹی رہنمائوں نے نوازشریف سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 21  جولائی  2022

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست ،شہباز شریف کی پارٹی صدارت خطرے میں پڑ گئی پارٹی رہنمائوں نے نوازشریف سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد ( آن لائن)پنجاب کے حالیہ ضمنی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اندر تقسیم اور اختلافات میں شدت آنا شروع ہوگئی ہے اور پارٹی کے اندر غیر معمولی اہمیت کا حامل مریم نواز کا گروپ انہیں پارٹی کی چیئرپرسن بنانے کے لئے متحرک ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں بدترین شکست ،شہباز شریف کی پارٹی صدارت خطرے میں پڑ گئی پارٹی رہنمائوں نے نوازشریف سے بڑا مطالبہ کردیا

پی پی 7راولپنڈی ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 21  جولائی  2022

پی پی 7راولپنڈی ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی پی 7 میں امیدوار تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے پی پی سات ضمنی انتخابات میں دوبارہ گنتی کا کیس میں محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، الیکشن کمیشن نے امیدوار تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر… Continue 23reading پی پی 7راولپنڈی ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

ضمنی انتخابات،پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں خاطر خواہ اضافہ (ن) لیگ کو بھی عام انتخابات کے مقابلے میں زیادہ ووٹ ملے

datetime 21  جولائی  2022

ضمنی انتخابات،پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں خاطر خواہ اضافہ (ن) لیگ کو بھی عام انتخابات کے مقابلے میں زیادہ ووٹ ملے

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں 17 جولائی کو ہونے میں ضمنی انتخاب میں 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں 5 حلقوں میں کمی جبکہ مجموعی طور پر اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخاب میں 2018 کے انتخاب کے مقابلے میں 5… Continue 23reading ضمنی انتخابات،پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں خاطر خواہ اضافہ (ن) لیگ کو بھی عام انتخابات کے مقابلے میں زیادہ ووٹ ملے

بڑی پابندیاں عائد، وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

datetime 21  جولائی  2022

بڑی پابندیاں عائد، وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

لاہور( این این آئی، آن لائن) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے ۔ ضابطہ اخلاق کے نکات کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ میں اراکین اسمبلی اور اسمبلی سٹاف کے مہمانوں کے داخلے پر مکمل… Continue 23reading بڑی پابندیاں عائد، وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری