منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ الرٹ جاری

datetime 21  جولائی  2022

خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ الرٹ جاری

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں گرمی کی حالیہ لہر کے باعث گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے گلاف الرٹ جاری کردیا ۔ پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق دریاوں میں پانی کے بہاو کا بھی خدشہ ہے، دریاوں اور نہروں کے قریبی آبادی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ الرٹ جاری

میں نے وزارت پاکبازی سے کی،وزیر کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

datetime 21  جولائی  2022

میں نے وزارت پاکبازی سے کی،وزیر کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

کراچی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں لوگ ہجرت کر کے آئے ،… Continue 23reading میں نے وزارت پاکبازی سے کی،وزیر کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

پاکستان کیلئے نئی مشکل کھڑی آئی ایم ایف کی قسط سعودی فنڈنگ سے مشروط کردی گئی

datetime 21  جولائی  2022

پاکستان کیلئے نئی مشکل کھڑی آئی ایم ایف کی قسط سعودی فنڈنگ سے مشروط کردی گئی

ریاض(آئی این پی) پاکستان کو آئی ایم ایف کی قسط سعودی عرب کی فنڈنگ سے مشروط کر دی گئی ہے،بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف سے قسط کیلئے پاکستان کو سعودیہ سے 4 ارب ڈالر فنڈنگ یقینی بنانا ہو گی،آئی ایم ایف نے سعودی عرب سے پاکستان کو ممکنہ فنڈز کا… Continue 23reading پاکستان کیلئے نئی مشکل کھڑی آئی ایم ایف کی قسط سعودی فنڈنگ سے مشروط کردی گئی

سی ڈی اے انتظامیہ کی بڑی کارروائی ,غوری ٹائون انتظامیہ کا دفتر سیل پلاٹوں و مکانوں کی خریدوفروخت اور تعمیرات پر پابندی عائد

datetime 21  جولائی  2022

سی ڈی اے انتظامیہ کی بڑی کارروائی ,غوری ٹائون انتظامیہ کا دفتر سیل پلاٹوں و مکانوں کی خریدوفروخت اور تعمیرات پر پابندی عائد

اسلام آباد(آئی این پی )  سی ڈی اے انتظامیہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے  غوری ٹاون انتظامیہ کا دفتر سیل کردیا،ٹاون میں پلاٹوں و مکانوں کی خریدوفروخت اور تعمیرات پر پابندی عائد کر دی  ۔غیر قانونی غور  ی ٹاؤن کا دفتر  پلاننگ اور انفورسمنٹ کے افسران اور  سینئیرسپشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار محمد آصف… Continue 23reading سی ڈی اے انتظامیہ کی بڑی کارروائی ,غوری ٹائون انتظامیہ کا دفتر سیل پلاٹوں و مکانوں کی خریدوفروخت اور تعمیرات پر پابندی عائد

​ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 230 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

datetime 21  جولائی  2022

​ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 230 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

​ کراچی(آئی این پی ) ڈالر کے انٹربینک ریٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 230 روپے سے تجاوز کرگئے۔ ملک میں یومیہ بنیادوں پر معاشی چیلنجز میں اضافے ، کمرشل بینکوں کی جانب سے آئل امپورٹ لیٹر آف کریڈٹس زرمبادلہ کی مہنگی لاگت پر کھولنے کی خبروں کے باعث ڈالر کی تیز رفتار پرواز جاری… Continue 23reading ​ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 230 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

رانا ثنا اللہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ،پرو یز الٰہی پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہونگے ‘ شیخ رشید کی دھواں دھار پریس کانفرنس

datetime 21  جولائی  2022

رانا ثنا اللہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ،پرو یز الٰہی پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہونگے ‘ شیخ رشید کی دھواں دھار پریس کانفرنس

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں ہے ،سپریم کورٹ مداخلت کرے اور جلداز جلد انتخابات کیلئے سو موٹو کی طرز پر اقدام کر ے، مطالبہ کرتا ہوں والیم ٹین کو کھولا جائے تاکہ لوگوں کو پتہ چل سکے ان لوگوں کا کیا… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ،پرو یز الٰہی پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہونگے ‘ شیخ رشید کی دھواں دھار پریس کانفرنس

رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ،سپریم کورٹ کے واضح ریمارکس

datetime 21  جولائی  2022

رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ،سپریم کورٹ کے واضح ریمارکس

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے مزید شواہد عدالتی ریکارڈ پر لانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میںجمعرات کو رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ،سپریم کورٹ کے واضح ریمارکس

وزیر اعلیٰ پنجاب کے چنائو سے قبل ن لیگ کو شدید دھچکا، پارٹی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

datetime 21  جولائی  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب کے چنائو سے قبل ن لیگ کو شدید دھچکا، پارٹی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی رکن صوبائی اسمبلی عظمی زعیم قادری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔خاندانی ذرائع کے مطا بق عظمی زعیم قادری نے اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے۔یاد رہے کہ کل  وزیراعلی کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہے اور مد مقابل امیدواروں کے لئے ایک ایک ووٹ انتہائی اہمیت… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کے چنائو سے قبل ن لیگ کو شدید دھچکا، پارٹی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

ملک بھر کے تقریباً35 منتخب اضلاع میں پائلٹ بنیادوں پرپہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز

datetime 21  جولائی  2022

ملک بھر کے تقریباً35 منتخب اضلاع میں پائلٹ بنیادوں پرپہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز

کوہاٹ(این این آئی)ملک بھر کے تقریباً35 منتخب اضلاع میں پائلٹ بنیادوں پرپہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہوگیاہے۔یہ ملک میں مجموعی طورپر ساتویں مردم شماری ہے جس کے دوران2 لاکھ سے زائد افسر اور فوجی جوانوں اور نادرا اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ اس ضمن میں باوثوق ذرائع نے ”این این آئی… Continue 23reading ملک بھر کے تقریباً35 منتخب اضلاع میں پائلٹ بنیادوں پرپہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز