جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سی ڈی اے انتظامیہ کی بڑی کارروائی ,غوری ٹائون انتظامیہ کا دفتر سیل پلاٹوں و مکانوں کی خریدوفروخت اور تعمیرات پر پابندی عائد

datetime 21  جولائی  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی )  سی ڈی اے انتظامیہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے  غوری ٹاون انتظامیہ کا دفتر سیل کردیا،ٹاون میں پلاٹوں و مکانوں کی خریدوفروخت اور تعمیرات پر پابندی عائد کر دی  ۔غیر قانونی غور  ی ٹاؤن کا دفتر  پلاننگ اور انفورسمنٹ کے افسران اور  سینئیرسپشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار محمد آصف نے سیل کیا  سی ڈی اے حکام نے غوری ٹاؤن کے دفاترکو تالے لگاکر نوٹس بھی آویزاں کردئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…