سندھ ہائی کورٹ کا دعا زہرا کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کا حکم
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ دے دیا اور تفتیشی افسر کو ہدایات جاری کردی ہیں۔سندھ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، مذکورہ کیس کراچی کی ٹرائل کورٹ میں زیر التوا… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ کا دعا زہرا کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کا حکم