جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ الرٹ جاری

datetime 21  جولائی  2022 |

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں گرمی کی حالیہ لہر کے باعث گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے گلاف الرٹ جاری کردیا ۔ پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق دریاوں میں پانی کے بہاو کا بھی خدشہ ہے، دریاوں اور نہروں کے قریبی آبادی کو آگاہ کیا جائے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات میں لوگوں کے محفوظ مقام منتقل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…