بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جولائی  2022

عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب ضمنی انتخابات میں کامیابی اور ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کے پیشِ نظر وزارت اعلیٰ کا الیکشن خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف… Continue 23reading عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ

جے یو آئی کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی

datetime 20  جولائی  2022

جے یو آئی کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی اتحادیوں پر مبنی حکومت کے قیام کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی، سود کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی گئی۔دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی کاوشوں سے سود کے خاتمے کیلئے بنائی گئی… Continue 23reading جے یو آئی کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی

شیطانی کھیل شروع ہوگیا، ہمارے ایم پی اے 40 کروڑ لے کرترکی چلے گئے، فواد چوہدری کا الزام

datetime 20  جولائی  2022

شیطانی کھیل شروع ہوگیا، ہمارے ایم پی اے 40 کروڑ لے کرترکی چلے گئے، فواد چوہدری کا الزام

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنی ہی جماعت کے رکن پنجاب اسمبلی مسعود مجید پر 40 کروڑ روپے لیکر بیرون ملک جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ شیطانی کھیل شروع ہوگیا ،اس کے پیچھے آصف علی زرداری ہے، ہم امید… Continue 23reading شیطانی کھیل شروع ہوگیا، ہمارے ایم پی اے 40 کروڑ لے کرترکی چلے گئے، فواد چوہدری کا الزام

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) نے مجھے 10 کروڑ کی پیشکش کی ہے،لیگی رہنما کا بڑا دعوی

datetime 20  جولائی  2022

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) نے مجھے 10 کروڑ کی پیشکش کی ہے،لیگی رہنما کا بڑا دعوی

لاہور( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی الیاس چنیوٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے مجھے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے ایک ایم پی اے کے منحرف ہونے کی تصدیق کی… Continue 23reading پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) نے مجھے 10 کروڑ کی پیشکش کی ہے،لیگی رہنما کا بڑا دعوی

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا الیکشن ، ایک ساتھی ساتھ چھوڑ گیا ، تحریک انصاف نے تصدیق کر دی

datetime 20  جولائی  2022

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا الیکشن ، ایک ساتھی ساتھ چھوڑ گیا ، تحریک انصاف نے تصدیق کر دی

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن کے منحرف ہونے کی تصدیق کر دی ۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رحیم یار خان سے ایم پی اے میاں مسعود کی بولی لگ گئی ہے، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس… Continue 23reading پنجاب کے وزیراعلیٰ کا الیکشن ، ایک ساتھی ساتھ چھوڑ گیا ، تحریک انصاف نے تصدیق کر دی

ڈالر کا سرکاری ریٹ 225 روپے لیکن بینک کمپنیوں کو لیٹر آف کریڈٹ 242 روپے میں جاری کر رہے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  جولائی  2022

ڈالر کا سرکاری ریٹ 225 روپے لیکن بینک کمپنیوں کو لیٹر آف کریڈٹ 242 روپے میں جاری کر رہے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب مفتاح اسماعیل صاحب کسی بینک سے چیک کرلیں ڈالر کی سرکاری قیمت 225/226 روپے صرف ٹی وی اسکرینز تک محدود ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے کہا ہے کہ ’’شہباز… Continue 23reading ڈالر کا سرکاری ریٹ 225 روپے لیکن بینک کمپنیوں کو لیٹر آف کریڈٹ 242 روپے میں جاری کر رہے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

وزیراعلی پنجاب کا الیکشن ، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا عطا تارڑ نے دوران پریس کانفرنس اہم استعفیٰ دکھا دیا

datetime 20  جولائی  2022

وزیراعلی پنجاب کا الیکشن ، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا عطا تارڑ نے دوران پریس کانفرنس اہم استعفیٰ دکھا دیا

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے تحریک انصاف کے لیاقت پور سے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کا استعفیٰ میڈیا میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری جس رکن اسمبلی کو 40کروڑ روپے دینے کی پیشکش کا الزام عائد کر رہے ہیں وہ 3اپریل کو اپنا استعفیٰ پیش… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کا الیکشن ، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا عطا تارڑ نے دوران پریس کانفرنس اہم استعفیٰ دکھا دیا

چیئرمین پی اے سی کا سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کر نے کا عندیہ

datetime 20  جولائی  2022

چیئرمین پی اے سی کا سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کر نے کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی نے بھاشا ڈیم فنڈز کی تفصیلات طلب ،رقم کے خصوصی آڈٹ کی ہدایات دیتے ہوئے سابق چیئرمین واپڈا کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا، کمیٹی نے مہمند ڈیم کا کنٹریکٹ ایوارڈ کرنے میں بے ضابطگیوں پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا حکم دیتے ہوئے انکوائری کمیٹی میں منصوبہ… Continue 23reading چیئرمین پی اے سی کا سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کر نے کا عندیہ

آصف زرداری ایم پی ایز کو 50، 50 کروڑ میں خریدنے کی کوشش، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2022

آصف زرداری ایم پی ایز کو 50، 50 کروڑ میں خریدنے کی کوشش، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری ایم پی ایز کو 50، 50 کروڑ میں خریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔سابق وزیر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج لاہورمیں بھی سندھ ہاؤس اسلام آباد والی ہارس ٹریڈنگ کی… Continue 23reading آصف زرداری ایم پی ایز کو 50، 50 کروڑ میں خریدنے کی کوشش، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا