بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

جے یو آئی کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی

datetime 20  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی اتحادیوں پر مبنی حکومت کے قیام کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی، سود کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی گئی۔دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی کاوشوں سے سود کے خاتمے کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سربراہ ہوں گے، دیگر میں مفتی تقی عثمانی، مفتی اسعد محمود، علامہ راغب نعیمی، محمد حسین اکبر شامل ہیں۔ترجمان جمعیت علمائے اسلام کے مطابق جےیوآئی ہر فورم پر سود کے خلاف آواز بلند کرے گی، سود کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمن نے چند روز قبل وزیراعظم شہبازشریف سے ٹاسک فورس بنانے سے متعلق سفارش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…