وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی ہی وزارت اعلی کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں، جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اس کا حق ہے اورایک بار نہیں دو تین بار پہلے بھی یہی بات کہہ چکا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا