جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں ، حکومت نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  جولائی  2022

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں ، حکومت نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن /این این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی۔ اپنے ایک تردیدی بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،میڈیا سے درخواست ہے کہ اس طرح کی خبریں چلانے سے… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں ، حکومت نے بھی بڑا اعلان کر دیا

ساحل پر شادی کی تقریب کا دل دہلا دینے والا انجام، ویڈیو وائرل

datetime 19  جولائی  2022

ساحل پر شادی کی تقریب کا دل دہلا دینے والا انجام، ویڈیو وائرل

ہوائی (این این آئی)امریکی ریاست ہوائی کے جنوبی ساحلوں میں بلند و بالا لہروں نے گھروں اور دفاتر کو بھگو دیا، شاہراؤں پر پانی بھر گیا جبکہ کئی مقامات پر شادی کی تقاریب متاثر ہوئیں۔ہوائی کے جنوبی علاقوں میں دو روزقبل 20 فٹ کی بڑی سمندری لہروں کو ریکارڈ کیا گیا ،نیشنل ویدر سروس کے… Continue 23reading ساحل پر شادی کی تقریب کا دل دہلا دینے والا انجام، ویڈیو وائرل

وفاقی حکومت نے ملک میں عام انتخابات سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  جولائی  2022

وفاقی حکومت نے ملک میں عام انتخابات سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سرٹیفائیڈ آئین شکن ہے ، یہ شخص ملک میں انتشار خانہ جنگی فساد چاہتا ہے لیکن اس سازش کو ناکام بنائیں گے،عمران خان چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال بنانا چاہتا ہے کیونکہ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملک میں عام انتخابات سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

پنجاب میں ن لیگ کے ارکان نے استعفے دینا شروع کر دیے، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 19  جولائی  2022

پنجاب میں ن لیگ کے ارکان نے استعفے دینا شروع کر دیے، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

فیصل آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وزیرمملکت اطلاعات ونشریات میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کے اپنے ارکان نے استعفیٰ دینا شروع کردیئے ہیں، عوام نے عالمی سامراج اور ان کے ایجنٹوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا (ن)لیگی… Continue 23reading پنجاب میں ن لیگ کے ارکان نے استعفے دینا شروع کر دیے، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

لاہور کی مقامی عدالت نے دعا زہرا سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 19  جولائی  2022

لاہور کی مقامی عدالت نے دعا زہرا سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی سے لاہور آکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا آج ضلعی مجسٹریٹ کی عدالت پیش ہوئیں ،جہاں انہوں نے دارالامان جانے کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دعا زہرا نے کہا والدین خطرناک نتائج کے دھمکیاں دیتے ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور… Continue 23reading لاہور کی مقامی عدالت نے دعا زہرا سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

مریم نواز کان کھول کر سن لو! عثمان ڈار پیغام جاری کر دیا

datetime 19  جولائی  2022

مریم نواز کان کھول کر سن لو! عثمان ڈار پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں ان کے ویڈیو بیان کا جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرعثمان ڈار نے اپنے پیغام کے ساتھ انہوں نے مریم نواز کی وہ ویڈیو بھی لگائی جس میں… Continue 23reading مریم نواز کان کھول کر سن لو! عثمان ڈار پیغام جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانےکی تیاری کر لی

datetime 19  جولائی  2022

وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانےکی تیاری کر لی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یکساں ٹیرف کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے، جس پر سماعت کے بعد نیپرا اپنا فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوائے گا۔وفاقی حکومت کی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانےکی تیاری کر لی

رکن صوبائی اسمبلی ظفر فیصل نیازی کا استعفیٰ مشکوک قرار ، چیف الیکشن کمشنر نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 19  جولائی  2022

رکن صوبائی اسمبلی ظفر فیصل نیازی کا استعفیٰ مشکوک قرار ، چیف الیکشن کمشنر نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

رکن اسمبلی ظفر فیصل نیازی کا استعفیٰ مشکوک اسلام آباد (آئی این پی )چیف الیکشن کمشنر نے رکن صوبائی اسمبلی ظفر فیصل نیازی کا استعفیٰ مشکوک قرار دیا ۔ چیف سیکرٹری پنجاب اسمبلی معاملے کی تحقیق کراکے ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ، تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے رکن پنجاب اسمبلی فیصل… Continue 23reading رکن صوبائی اسمبلی ظفر فیصل نیازی کا استعفیٰ مشکوک قرار ، چیف الیکشن کمشنر نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

شہبازشریف، آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقات، حمزہ شہباز کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

datetime 19  جولائی  2022

شہبازشریف، آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقات، حمزہ شہباز کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکمران اتحاد کے اجلاس سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےذرائع کے مطابق خفیہ ملاقات رات گئے لاہور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، آصف زرداری نے فی… Continue 23reading شہبازشریف، آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقات، حمزہ شہباز کو استعفیٰ دینے سے روک دیا