جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ضمنی الیکشن کے بعد تین حکومتی اتحادیوں کا رابطہ

datetime 18  جولائی  2022

ضمنی الیکشن کے بعد تین حکومتی اتحادیوں کا رابطہ

اسلام آباد(این این آئی)پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد حکومت کے تین اتحادیوں کا آپس میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابقنواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، تینوں رہنمائوں نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی صورتحال کا جائزہ… Continue 23reading ضمنی الیکشن کے بعد تین حکومتی اتحادیوں کا رابطہ

شیخ رشید نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی چیلنج کر دی

datetime 18  جولائی  2022

شیخ رشید نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی چیلنج کر دی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ۔درخواست میں وزیر اعلیٰ پنجاب ،چیف سیکرٹری ، اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔شیخ رشید نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے درخواست دائر کی… Continue 23reading شیخ رشید نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی چیلنج کر دی

بس نام رہے گا اللہ کا عمران خان نے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد نظم شیئر کردی

datetime 18  جولائی  2022

بس نام رہے گا اللہ کا عمران خان نے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد نظم شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر فیض احمد فیض کی نظم شیئر کی ہے۔پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 20 نشستوں کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل… Continue 23reading بس نام رہے گا اللہ کا عمران خان نے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد نظم شیئر کردی

سیاسی بے یقینی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی

datetime 18  جولائی  2022

سیاسی بے یقینی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی

کراچی (آن لائن) پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج سے پیدا ہونے والی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور پاکستان کیساتھ 6 ارب ڈالر کے پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط کی تعمیل مشکل ہونے کے خدشات پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے پہلے ہی دن بد ترین مندی کی لپیٹ… Continue 23reading سیاسی بے یقینی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی

ضمنی انتخابات میں جیت، عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں زردہ اور مٹھائی تقسیم کرائی

datetime 18  جولائی  2022

ضمنی انتخابات میں جیت، عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں زردہ اور مٹھائی تقسیم کرائی

اسلام آباد( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں مٹھائی تقسیم کروائی، اس کے ساتھ ہی گھر میں بنایا گیا زردہ بھی تقسیم کروایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی اجلاس کے دوران زردہ تقسیم کرتے وقت عمران خان نے کہا کہ کہا کہ اسے خصوصی طور پر بنوایا… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں جیت، عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں زردہ اور مٹھائی تقسیم کرائی

ضمنی الیکشن میں شکست کیوں ہوئی؟ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

datetime 18  جولائی  2022

ضمنی الیکشن میں شکست کیوں ہوئی؟ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

لاہور (آن لائن) ’’پرانے ٹکٹ ہولڈرز اور سابقہ بلدیاتی نمائندوں نے دل سے انتخابی مہم نہیں چلائی ، مہنگائی کی انتہائی شرح نے جلتی پر تیل کا کام کیا ‘‘ مسلم لیگ ن کے اعلی سطحی اجلاس میں ضمنی انتخابات میں شکست کی وجوہات پر مبنی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ انتخابی نتائج پر غوروخوض… Continue 23reading ضمنی الیکشن میں شکست کیوں ہوئی؟ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی کی جیت،شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

datetime 18  جولائی  2022

پی ٹی آئی کی جیت،شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے پنجاب میں ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہیکہ’’آج کے ضمنی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی جیت،شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

چیف الیکشن کمشنرعمران خان کیخلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں،کنور دلشاد کا دعویٰ

datetime 18  جولائی  2022

چیف الیکشن کمشنرعمران خان کیخلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں،کنور دلشاد کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنرکا بڑا فیصلہ آرہا ہے، وہ عمران خان کیخلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشادنے کہا کہ سننے میں آرہا ہے کہ عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس پرپریشان ہیں، مشیروں نے عمران خان کو دو طرح… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنرعمران خان کیخلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں،کنور دلشاد کا دعویٰ

سری لنکا کے عبوری صدر نے بھی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا

datetime 18  جولائی  2022

سری لنکا کے عبوری صدر نے بھی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا

کو لمبو (آن لائن) سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرمے سنگھے نے کہا ہے کہ ملک میں جاری معاشی بدحالی کے درمیان فی الوقت سماجی بے چینی پر قابو پانے اور امن عامہ اور خدمات کو برقرار رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں جاری… Continue 23reading سری لنکا کے عبوری صدر نے بھی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا