پولیس کی خیر نہیں ، ایک ایک پولیس والے کا نام یاد ہے ، عمران خان کی پولیس کو دھمکی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں غیر قانونی اقدامات کرنیوالے افسران کی فہرستیں بنانا شروع کردی ہیں . تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک میں سیاسی بحران ختم کرنے کا واحد راستہ فوری طور پر صاف اور شفاف الیکشن ہے، چیف… Continue 23reading پولیس کی خیر نہیں ، ایک ایک پولیس والے کا نام یاد ہے ، عمران خان کی پولیس کو دھمکی