جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

یو اے ای نے جمال خاشقجی کے امریکی وکیل کو منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار کر لیا

datetime 18  جولائی  2022

یو اے ای نے جمال خاشقجی کے امریکی وکیل کو منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار کر لیا

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکی شہری اور سماجی حقوق کے وکیل کو منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار کر لیا ہے، انہوں نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے وکیل کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سرکاری حکام نے رائٹرز کو… Continue 23reading یو اے ای نے جمال خاشقجی کے امریکی وکیل کو منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار کر لیا

للت مودی سشمیتا سے ڈیٹ پر ٹرولنگ سے تنگ آگئے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوںلے لیا

datetime 18  جولائی  2022

للت مودی سشمیتا سے ڈیٹ پر ٹرولنگ سے تنگ آگئے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوںلے لیا

ممبئی(این این آئی) سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر شیئر کرنے والے انڈین پریمیئر لیگ کے سربراہ للت مودی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ سے تنگ آگئے۔ چند روز قبل ارب پتی بھارتی بزنس مین للت مودی نے ورلڈ ٹور کی تصاویر شیئر کی تھیں جس… Continue 23reading للت مودی سشمیتا سے ڈیٹ پر ٹرولنگ سے تنگ آگئے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوںلے لیا

اگر پانچ لوگ غائب ہو گئے تو پرویز الہٰی وزیراعلی کیسے بن پائیں گے ؟ رانا ثنا اللہ

datetime 18  جولائی  2022

اگر پانچ لوگ غائب ہو گئے تو پرویز الہٰی وزیراعلی کیسے بن پائیں گے ؟ رانا ثنا اللہ

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں پانچ ووٹو ں کا فرق ہے اگر اس دن پانچ لوگ غیر حاضر ہو گئے تو اس کے بعد پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کو ڈھونڈتے پھریں گے،20حلقوں میں ہمارے امیدوار عمران خان حکومت کے پونے چار… Continue 23reading اگر پانچ لوگ غائب ہو گئے تو پرویز الہٰی وزیراعلی کیسے بن پائیں گے ؟ رانا ثنا اللہ

نابینا نجومی بابا وانگا کی2022 سے متعلق پیش گوئیوں میں سے 2 پوری ہوگئیں

datetime 18  جولائی  2022

نابینا نجومی بابا وانگا کی2022 سے متعلق پیش گوئیوں میں سے 2 پوری ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نئے سال 2022 سے متعلق بلغاریہ کے نامور مشہور نابینا نجومی بابا وانگا نے بہت سی خطرناک پیش گوئیاں کیں اور بتایا کہ 2022 میں کس چیز کی قلت ہوگی اور کونسا وائرس پھیلے گا۔واضح رہے کہ بابا وانگا نے یہ پیش گوئیاں اپنے مرنے سے قبل کی تھیں۔نجی ٹی وی… Continue 23reading نابینا نجومی بابا وانگا کی2022 سے متعلق پیش گوئیوں میں سے 2 پوری ہوگئیں

کل شیخ رشید کو دو نمبر کہنے والے جلیل شرقپوری نے آج ”بڑی شخصیت“ قرار دے دیا

datetime 18  جولائی  2022

کل شیخ رشید کو دو نمبر کہنے والے جلیل شرقپوری نے آج ”بڑی شخصیت“ قرار دے دیا

لاہور/راولپنڈی(مانیٹرنگ، این این آئی) کل شیخ رشید کو دو نمبر کہنے والے جلیل شرقپوری نے آج ”بڑی شخصیت“ قرار دے دیا، سماء نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے جلیل شرقپوری نے کہا کہ شیخ رشید کا لیول بہت بڑا ہے وہ وفاقی وزراء اور بڑے لوگوں سے بھی کم ہی ملتے ہیں، شیخ صاحب کا… Continue 23reading کل شیخ رشید کو دو نمبر کہنے والے جلیل شرقپوری نے آج ”بڑی شخصیت“ قرار دے دیا

اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، اب ہم قوم بننے کی طرف جا رہے ہیں، عمران خان

datetime 18  جولائی  2022

اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، اب ہم قوم بننے کی طرف جا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبہ کرتا ہوں کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ضمنی انتخابات میں چیف الیکشن کمشنر نے (ن)لیگ کو کامیاب کرانے کی پوری کوشش کی، چیف الیکشن کمشنر نے ہمیں ہروانے کا ہر حربہ استعمال… Continue 23reading اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، اب ہم قوم بننے کی طرف جا رہے ہیں، عمران خان

شادمان نالہ مزید 2 زندگیاں نگل گیا، 2005 میں شہلا رضا کے بچے بھی نالے میں ڈوب گئے تھے

datetime 18  جولائی  2022

شادمان نالہ مزید 2 زندگیاں نگل گیا، 2005 میں شہلا رضا کے بچے بھی نالے میں ڈوب گئے تھے

کراچی (این این آئی)کراچی کے نالے یا موت کے کنویں؟ شادمان ٹان کا نالہ کراچی والوں کے لیے موت کا کنواں بن گیا، اورنگی ٹان کے ماں بیٹے کو نگلنے والے اس نالے کو تیز بارشوں کی پیشگوئیوں کے باوجود کھلا چھوڑ دیا گیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کا سب سے بڑا… Continue 23reading شادمان نالہ مزید 2 زندگیاں نگل گیا، 2005 میں شہلا رضا کے بچے بھی نالے میں ڈوب گئے تھے

پاکستان کا افغانستان سے کوئلہ درآمد کرنے کا اعلان، طالبان نے کوئلے کی قیمت 90 ڈالرز سے بڑھا کر 280 ڈالر فی ٹن کر دی

datetime 18  جولائی  2022

پاکستان کا افغانستان سے کوئلہ درآمد کرنے کا اعلان، طالبان نے کوئلے کی قیمت 90 ڈالرز سے بڑھا کر 280 ڈالر فی ٹن کر دی

کابل (این این آئی) پاکستان کا افغانستان سے کوئلہ درآمد کرنے کا اعلان، طالبان نے کوئلے کی قیمت 90 ڈالرز سے بڑھا کر 280 ڈالر فی ٹن کر دی۔ افغان حکومت کے ساتھ تجارت بڑھانے، تاجروں کے مسائل حل کرنے، سرحد پر تاجروں کی مشکلات کو دور کرنے اور راہداری تجارت سے متعلق مذاکرات کیلئے… Continue 23reading پاکستان کا افغانستان سے کوئلہ درآمد کرنے کا اعلان، طالبان نے کوئلے کی قیمت 90 ڈالرز سے بڑھا کر 280 ڈالر فی ٹن کر دی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا

datetime 18  جولائی  2022

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، قومی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس پہلے 20 جولائی کی شام چار بجے ہونا تھا تا ہم اب مشترکہ اجلاس 22 جولائی کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا