ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی ، سپریم کورٹ بار کے عہدیداران آمنے سامنے
اسلام آباد،لاہور (این این آئی)صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے موجودہ حکومت کے قانونی حیثیت کھونے سے متعلق میڈیا پر چلنے والے اعلامیے کی تردید کر دی۔میڈیا پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ زیر گردش ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد وفاق میں… Continue 23reading ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی ، سپریم کورٹ بار کے عہدیداران آمنے سامنے