جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 18  جولائی  2022 |

محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 28 جولائی 2022 کی رات 10 بج کر 54 منٹ پر ہوگی۔29

جولائی کی شام چاند کی عمر 20 گھنٹے ہوگی اس لئے قوی امکان ہے کہ محرم الحرام کا چاند 29 ذی الحجہ کو نظر آجائے گا، اس طرح یکم محرم الحرام 30 جولائی بروز ہفتہ ہونے کے قوی امکان ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جولائی کو ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔29 جولائی کو چاند نظر آنے کی صورت میں ملک میں یوم عاشور 8 اگست بروز پیر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…