ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 18  جولائی  2022

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن) کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ بد ترین گراوٹ کاشکار ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر4روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر5روپے تک مہنگا ہو گیاجس کی وجہ سے ڈالر ایک بار پھر215روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ضمنی انتخابات کے نتائج کے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

datetime 18  جولائی  2022

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے چوہدری پرویزالٰہی کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی توثیق کردی ۔ ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور مرکز کی سیاست سے متعلق اہم ترین… Continue 23reading پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

پنجاب ضمنی انتخابات ،بدترین شکست ، نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 18  جولائی  2022

پنجاب ضمنی انتخابات ،بدترین شکست ، نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

پنجاب کے ضمنی الیکشن میں شکست کی وجوہات پر غور کیلئے لندن میں بھی ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں بھی ضمنی انتخابات میں ناکامی کی بڑی وجہ مہنگائی اور سخت فیصلوں کو قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے… Continue 23reading پنجاب ضمنی انتخابات ،بدترین شکست ، نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

بدترین شکست کے باوجود حمزہ شہباز کے پاس کونسا آخری راستہ بچ گیا؟پی ٹی آئی ، ق لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 18  جولائی  2022

بدترین شکست کے باوجود حمزہ شہباز کے پاس کونسا آخری راستہ بچ گیا؟پی ٹی آئی ، ق لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کو پنجاب اسمبلی میں ق لیگ کے ساتھ مل کر سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق  حمزہ شہباز کے پاس اب  آخری کارڈ یہ رہ گیا ہے کہ وہ جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ سے تعلق… Continue 23reading بدترین شکست کے باوجود حمزہ شہباز کے پاس کونسا آخری راستہ بچ گیا؟پی ٹی آئی ، ق لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

پنجاب ضمنی انتخابات، تازہ ترین پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

datetime 18  جولائی  2022

پنجاب ضمنی انتخابات، تازہ ترین پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز پنجاب کے 20حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے ناتئج سامنے آگئے ، جس کے  مطابق پی ٹی آئی نے 15،ن لیگ نے 4 سیٹیں حاصل کیں ، جبکہ ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوا، جس کے بعد پنجاب میں اس وقت سامنے آنے والی پارٹی پوزیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading پنجاب ضمنی انتخابات، تازہ ترین پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

ضمنی انتخابات میں کامیابی، عمران خان نے اللہ تعالیٰ کا فضل قرار دے دیا

datetime 18  جولائی  2022

ضمنی انتخابات میں کامیابی، عمران خان نے اللہ تعالیٰ کا فضل قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)پنجاب کی 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں تاریخ فتح حاصل کرنے کو تحریک انصاف کے چیئرمین نے اللہ تعالی کا فضل قرار دیا ہے۔ افیس بک پر عمران خان نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس پر معروف شاعر فیض احمد فیض کی غزل ’ہم دیکھیں گے‘ کے چند اشعار درج… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں کامیابی، عمران خان نے اللہ تعالیٰ کا فضل قرار دے دیا

شہبازگل کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

datetime 18  جولائی  2022

شہبازگل کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازگل کی غیرقانونی گرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ محض عوام کوخوفزدہ کرنے اورانتخاب میں دھاندلی کے پیش نظرشہبازگل کی غیرقانونی گرفتاری کی شدید… Continue 23reading شہبازگل کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

مردہ قرار دیا جانے والا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

datetime 18  جولائی  2022

مردہ قرار دیا جانے والا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ پی پی 167میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران مردہ قرار دیا جانے والا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔ شہری محمد یونس پی پی 167 ٹائون شپ کا رہائشی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میںمحمد یونس نے بتایا کہ ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچا… Continue 23reading مردہ قرار دیا جانے والا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

شاہ محمود قریشی کے گھر بھی حملہ ہوسکتا ہے،عابد شیرعلی کا عندیہ

datetime 18  جولائی  2022

شاہ محمود قریشی کے گھر بھی حملہ ہوسکتا ہے،عابد شیرعلی کا عندیہ

ملتان( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جس طرح چوہدری ذوالفقار کے گھر حملہ ہوا ویسا شاہ محمود قریشی کے گھر بھی ہوسکتا ہے،ہم کارکنان کو پرامن رہنے کی ہدایت کر رہے ہیں، ہم پرامن ہیں اور اس طرح کی چیزوں پر یقین نہیں رکھتے۔ملتان میں… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کے گھر بھی حملہ ہوسکتا ہے،عابد شیرعلی کا عندیہ