پنجاب کے ضمنی الیکشن میں شکست کی وجوہات پر غور کیلئے لندن میں بھی ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں بھی ضمنی انتخابات میں ناکامی کی بڑی وجہ مہنگائی اور سخت فیصلوں کو قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ضمنی انتخابات میں شکست پر مشاورت کی۔ اجلاس میں اسحاق ڈار ، محسن نواز رانجھا، انوشہ رحمان اور سعود مجید نے شرکت کی۔پاکستان سے بھی مسلم لیگ ن کی سینیئر قیادت نے نواز شریف سے رابطہ کیا۔ شرکا اس امر پر متفق تھے کہ ضمنی انتخابات میں ناکامی کی بڑی وجہ مہنگائی اور سخت فیصلے ہیں، ضمنی انتخابات میں پارٹی رہنماؤں کو نظرانداز کرنا بھی شکست کی وجہ قرار دیا گیا
پنجاب ضمنی انتخابات ،بدترین شکست ، نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































