ملتان( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جس طرح چوہدری ذوالفقار کے گھر حملہ ہوا ویسا شاہ محمود قریشی کے گھر بھی ہوسکتا ہے،ہم کارکنان کو پرامن رہنے کی ہدایت کر رہے ہیں، ہم پرامن ہیں اور اس طرح کی چیزوں پر یقین نہیں رکھتے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی غنڈہ گردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، انہیں جواب سیاست کی زبان میں زور دار دیا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ آر ٹی ایس نے فیصلہ نہیں کرنا، ووٹرز کو فیصلہ کرنے دیں۔
شاہ محمود قریشی کے گھر بھی حملہ ہوسکتا ہے،عابد شیرعلی کا عندیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































