جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

اگلے ماہ سے بجلی کے بل زیادہ کیوں آئیں گے؟

datetime 18  جولائی  2022

اگلے ماہ سے بجلی کے بل زیادہ کیوں آئیں گے؟

کراچی (این این آئی) حکومت پاکستان اور نیپرا کے قوانین اور قواعد ضوابط کی روشنی میں بجلی فی یونٹ قیمت اور ٹیرف میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کے الیکٹرک کے زیر خدمت علاقوں سمیت پورے پاکستان میں نئے ٹیرف اسٹرکچر اور فی یونٹ لاگت کا اطلاق جولائی کے بلوں سے کردیا گیا ہے۔ ملک… Continue 23reading اگلے ماہ سے بجلی کے بل زیادہ کیوں آئیں گے؟

برطانیہ کے لاکھوں مسلمان شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

datetime 18  جولائی  2022

برطانیہ کے لاکھوں مسلمان شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

برطانیہ کے لاکھوں مسلمان شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ لندن (این این آئی) برطانیہ کے مسلمانوں کو عیسائیوں کے مقابلے میں بیروزگاری کا سامنا ہے۔ ایک ریسرچ جرنل میں شائع ہونیوالی تحقیق کے مطابق برطانوی منڈی میں مذہب اور رنگ کی بنیاد پر تفریق موجود ہے۔یونیورسٹی آف برسٹل کے محقق سمیر سویدا نے… Continue 23reading برطانیہ کے لاکھوں مسلمان شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

یاسر شاہ نے بھی ’’بال آف دی سنچری‘‘ کروا دی

datetime 18  جولائی  2022

یاسر شاہ نے بھی ’’بال آف دی سنچری‘‘ کروا دی

گال( مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان کے سپنر یاسر شاہ نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی بائولنگ کا لوہا منوا لیا، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران یاسر شاہ نے شین وارن کی تقریباً انتیس سال قبل پھینکی گئی ’’بال آف دی سنچری‘‘ جیسی گیند کروا دی۔ سری لنکا ٹیم… Continue 23reading یاسر شاہ نے بھی ’’بال آف دی سنچری‘‘ کروا دی

ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

datetime 18  جولائی  2022

ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

دبئی (آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر موجود ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد بھارت تیسرے اور قومی ٹیم 106 پوائنٹس کے… Continue 23reading ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

مالم جبہ، بلین ٹری، بی آر ٹی کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ معطل

datetime 18  جولائی  2022

مالم جبہ، بلین ٹری، بی آر ٹی کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ معطل

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے مالم جبہ،بی آر ٹی،بلین ٹری سونامی اوربینک آف خیبر انکوائری کے خلاف کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیاہے۔پشاورہائیکورٹ میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کے مالم جبہ, بی آر ٹی, بلین ٹری سونامی, بینک آف خیبر انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ،سماعت کے دوران محکموں… Continue 23reading مالم جبہ، بلین ٹری، بی آر ٹی کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ معطل

وزیر صحت نے آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا

datetime 18  جولائی  2022

وزیر صحت نے آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے مسلمانوں کی آبادی بڑھانے اور پاکستان کی آ بادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا ہے۔عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جو زیادہ بچے پیدا کرنا چاہتے ہیں وہ کسی ایسے ملک چلے جائیں جہاں مسلمان کم ہیں۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading وزیر صحت نے آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 18  جولائی  2022

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم

لاہور( این این آئی)گزشتہ مالی سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں سے 31 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جون 2022 کے دوران دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مجموعی طور پر 2 ارب 76 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم

20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ کتنا رہا؟ الیکشن کمیشن کوضمنی انتخابات کے تمام نتائج موصول

datetime 18  جولائی  2022

20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ کتنا رہا؟ الیکشن کمیشن کوضمنی انتخابات کے تمام نتائج موصول

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کوپنجاب کے 20حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام نتائج موصول ہو گئے، 20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا۔ پاکستان تحریک انصاف 46.08 فیصد ووٹ لے کر پہلے ،مسلم لیگ (ن)نے 39.05 فیصد ووٹ لے کر دوسرے ، آزاد امیدواروں نے 7.7 فیصد جبکہ تحریک لبیک… Continue 23reading 20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ کتنا رہا؟ الیکشن کمیشن کوضمنی انتخابات کے تمام نتائج موصول

خطرناک مواد لے جانے والا کارگو طیارہ گر کر تباہ

datetime 18  جولائی  2022

خطرناک مواد لے جانے والا کارگو طیارہ گر کر تباہ

ایتھنز(این این آئی) یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں خوفناک ا?گ بھڑک اْٹھی جس کینتیجے میں پائلٹ سمیت عملے کے 8 ارکان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان میں مال بردار طیارہ ایک کھیت میں گر… Continue 23reading خطرناک مواد لے جانے والا کارگو طیارہ گر کر تباہ