منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ کتنا رہا؟ الیکشن کمیشن کوضمنی انتخابات کے تمام نتائج موصول

datetime 18  جولائی  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کوپنجاب کے 20حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام نتائج موصول ہو گئے، 20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا۔

پاکستان تحریک انصاف 46.08 فیصد ووٹ لے کر پہلے ،مسلم لیگ (ن)نے 39.05 فیصد ووٹ لے کر دوسرے ، آزاد امیدواروں نے 7.7 فیصد

جبکہ تحریک لبیک پاکستان نے5 فیصد ووٹ حاصل کئے ۔بیس حلقوں میں ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 45لاکھ 79 ہزار 898 تھی،

الیکشن کمیشن کو 3131 پولنگ سٹیشن کے نتائج آر ایم ایس سسٹم کے ذریعے ملے۔پی ٹی آئی نے20 میں سے 15 نشستوں پر ،

مسلم لیگ (ن)4 جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار نے جیتی ۔مسلم لیگ (ن)نے لاہور، راولپنڈی،

بہاولنگر اور مظفر گڑھ سے نشستیں جیتیں۔ لاہور، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان ،ساہیوال ، لودھراں، لیہ اور بھکر سے پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…