پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے مالم جبہ،بی آر ٹی،بلین ٹری سونامی اوربینک آف خیبر انکوائری کے خلاف کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیاہے۔پشاورہائیکورٹ میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کے مالم جبہ, بی آر ٹی, بلین ٹری سونامی, بینک آف خیبر انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ،سماعت کے دوران محکموں کے سابق ڈائریکٹرزکے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ پبلک اکائونٹس کمیٹی کے پاس انتظامی امورمیں مداخلت کے اختیار نہیں ہے،پبلک اکاونٹس کمیٹی کا مالم جبہ،بینک آف خیبر،بلین ٹری سونامی،بی آرٹی کی دوبارہ انکوائری کرنا غیر قانونی ہے ۔عدالت نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے مالم جبہ, بلین ٹری سونامی, بی آر ٹی اور بینک آف خیبر کیس دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا۔
مالم جبہ، بلین ٹری، بی آر ٹی کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ معطل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































