منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

datetime 18  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر موجود ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد بھارت تیسرے اور قومی ٹیم 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔پاکستان اور بھارت میں صرف 3 رینکنگ پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے۔ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کا پانچواں، جنوبی افریقہ کا چھٹا اور بنگلا دیش کا ساتواں نمبر ہے۔سری لنکا آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں اور افغانستان دسویں نمبر پر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…