جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

datetime 19  جولائی  2022

حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

لاہور ( آن لائن) حکمران اتحاد پی ڈی ایم ڈٹ گیا ، سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی ، عمران کا کوئی مطالبہ نہیں مانا جائے گا، عمرانی طوفان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،اسکے آگے بند باندھا جائے گا، پنجاب میں وزیر اعلیٰ حمزہ… Continue 23reading حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی، بڑی خبر آگئی

datetime 19  جولائی  2022

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان ایک اور بڑی مشکل میں گرفتار ہوگئے ہیں۔ ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کے لیے قرارداد پشاور اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ قرارداد مسلم لیگ… Continue 23reading عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی، بڑی خبر آگئی

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ، الرٹ جاری

datetime 19  جولائی  2022

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ، الرٹ جاری

پشاور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے پشاور،مردان،نوشہرہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی ۔ملک کے مختلف علاقوں میں20سے26جولائی تک موسلادھار بارش کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے مون سون ہوائیں شدت کیساتھ بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ راولپنڈی ، اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ ، مردان ، فیصل آباد اور… Continue 23reading مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ، الرٹ جاری

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، خریداروں کے ہوش اڑگئے

datetime 19  جولائی  2022

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، خریداروں کے ہوش اڑگئے

کراچی(این این آئی)ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، خریداروں کے ہوش اڑگئے

ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ

datetime 19  جولائی  2022

ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ

کراچی (این این آئی) امریکی ڈالر کی قیمت میں گزشتہ روز 4 روپے اضافے کے بعدمنگل کو6 روپے اضافہ ہوا اور ڈالر 221 روپے پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 19 جولائی 2022 منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔دن کے آغاز پر انٹر بینک… Continue 23reading ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ

تحریک انصاف کا غیر ملکی فنڈنگ کیس ، شہباز شریف نےپی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 19  جولائی  2022

تحریک انصاف کا غیر ملکی فنڈنگ کیس ، شہباز شریف نےپی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی ہے کہ وہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا طویل عرصہ سے التوا کا شکار فیصلہ سنائے۔منگل کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں پر بار بار اور قابل شرم حملوں کے باوجود عمران نیازی کو… Continue 23reading تحریک انصاف کا غیر ملکی فنڈنگ کیس ، شہباز شریف نےپی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

عامر لیاقت کو 25 کروڑ ملے، پھر اس کی موت ہوگئی ، والدہ دانیہ شاہ کا حیران کن انکشاف

datetime 19  جولائی  2022

عامر لیاقت کو 25 کروڑ ملے، پھر اس کی موت ہوگئی ، والدہ دانیہ شاہ کا حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی) دانیہ شاہ کی والدہ نے دعوی کیا ہے کہ عامر لیاقت اسلام آباد سے کراچی 25 کروڑ روپے لینے آیا تھا، پھر اس کی موت ہوگئی۔تیسری بیوی دانیہ شاہ نے سندھ ہائی کورٹ میں عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کے لیئے درخواست دائر کردی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں موجود… Continue 23reading عامر لیاقت کو 25 کروڑ ملے، پھر اس کی موت ہوگئی ، والدہ دانیہ شاہ کا حیران کن انکشاف

بین لا اقوامی ریٹنگ فیچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا

datetime 19  جولائی  2022

بین لا اقوامی ریٹنگ فیچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)بین لا اقوامی ریٹنگ فیچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے دخائر میں کمی کے باعث بین لا اقوامی ریٹنگ فیچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا ۔فیچ کے مطابق پاکستان کا آئی ایم ایف سے مذاکرات… Continue 23reading بین لا اقوامی ریٹنگ فیچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا

پرویز الہی کے متبادل وزیر اعلی کے بینر لگ گئے

datetime 19  جولائی  2022

پرویز الہی کے متبادل وزیر اعلی کے بینر لگ گئے

لاہور(این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ابھی پرویز الہی نے حلف نہیں اٹھایا اور متبادل وزیر اعلی کے بینر لگ گئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر حسن مرتضی نے کہا کہ لاڈلا اپنے سوا کسی کو قبول نہیں کرتا، چوہدری صاحب کو… Continue 23reading پرویز الہی کے متبادل وزیر اعلی کے بینر لگ گئے