بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سابق امام کعبہ کی ہیوی بائیک پر سواری کی ویڈیو وائرل

datetime 20  جولائی  2022

سابق امام کعبہ کی ہیوی بائیک پر سواری کی ویڈیو وائرل

ریاض(این این آئی) مسجدالحرام کے سابق امام شیخ عادل الکلبانی کی جدید لباس میں ملبوس ہارلے ڈیوڈسن موٹر بائیک پر سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق امام کعبہ شیخ عادل الکلبانی سڑک کنارے ہارلے ڈیوڈسن موٹر بائیک پر سوار… Continue 23reading سابق امام کعبہ کی ہیوی بائیک پر سواری کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی رہنما کا پنجاب کے ایم پی ایز کو 50 کروڑ کی پیشکش کا دعویٰ

datetime 20  جولائی  2022

پی ٹی آئی رہنما کا پنجاب کے ایم پی ایز کو 50 کروڑ کی پیشکش کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مراد راس نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلی کے لیے ہمارے ایم پی ایز کو 50 کروڑ تک کی پیشکش ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ دوبارہ پیسہ چل رہا ہے اور ہمارے ایم… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کا پنجاب کے ایم پی ایز کو 50 کروڑ کی پیشکش کا دعویٰ

اب کوئی رکاوٹ نہیں ، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا

datetime 20  جولائی  2022

اب کوئی رکاوٹ نہیں ، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پاچکا ہے، اب کوئی رکاوٹ نہیں ہے،آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک اور ایشیائی بینک کے پیسے بھی آنا شروع ہوجائیں گے،روپے کے بے قدری میں سیاسی صورتحال کا بڑا ہاتھ ہے، اگست… Continue 23reading اب کوئی رکاوٹ نہیں ، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا

پرویز الہٰی کے وزیراعلی پنجاب بننے میں بڑی رکاوٹ کھڑی ، ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  جولائی  2022

پرویز الہٰی کے وزیراعلی پنجاب بننے میں بڑی رکاوٹ کھڑی ، ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی، بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن پرویز الٰہی کو آسانی سے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب نہیں ہونے دے گی۔ ن لیگ نے انتخاب کے دن کے لئے نئی حکمت عملی بنا لی ہے۔ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی و اتحادی ارکان اسمبلی 22 جولائی تک رائل سوئس ہوٹل نزد ائیرپورٹ میں ہی قیام کریں گے، 22 جولائی کو… Continue 23reading پرویز الہٰی کے وزیراعلی پنجاب بننے میں بڑی رکاوٹ کھڑی ، ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی، بڑا اعلان کر دیا گیا

تین ایشیائی ممالک دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹس کے مالک بن گئے

datetime 20  جولائی  2022

تین ایشیائی ممالک دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹس کے مالک بن گئے

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹس کا اعزاز 3 ایشیائی ممالک کو حاصل ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسپورٹ کی درجہ بندی جاری کرنے والے ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2022 کی تیسری سہ ماہی کے لیے طاقت ور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست کے مطابق جاپانی پاسپورٹ دنیا میں سب… Continue 23reading تین ایشیائی ممالک دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹس کے مالک بن گئے

آصف علی زرداری نے پرویز الہٰی کو بڑی آفر دے دی

datetime 20  جولائی  2022

آصف علی زرداری نے پرویز الہٰی کو بڑی آفر دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) پر مشتمل پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے 22جولائی کو وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں اپنے امیدوار چودھری پرویز الٰہی کی کامیابی کیلئے حکمت عملی طے کر لی جبکہ دوسری جانب سابق صدر آصف زرداری نے پرویز الہٰی کو حکومتی امیدوار بنانے کی پیشکش کردی ۔نجی… Continue 23reading آصف علی زرداری نے پرویز الہٰی کو بڑی آفر دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

datetime 20  جولائی  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس (جمعرات کو)طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں اہم سیاسی فیصلے متوقع ہیں ۔کابینہ اجلاس میں مستقبل کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی ۔ کابینہ اجلاس دوپہر 2 بجے ہو گا ۔وفاقی کابینہ کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پاکستان کا سیاسی مستقبل ،یہ حکومت جتنی دیر چلتی رہے گی ملک اتنا ہی سیاسی‘ سفارتی اور معاشی گرداب میں پھنستا چلا جائے گا ،جلد یا بدیر مارشل لاء لگانا پڑے گا اگر اس بار مارشل لاء لگا تو کتنا عرصے تک ختم نہیں گا ؟ جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشافات

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر بدستور سرفہرست

datetime 20  جولائی  2022

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر بدستور سرفہرست

لاہور( این این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ ترین ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈکی ٹیم پہلے نمبرپربراجمان ہے۔ پہلے نمبرپرموجود نیوزی لینڈ نے15میچ کھیلے اس کے1913پوائنٹس اورنیوزی لینڈ کی ریٹنگ128ہے۔دوسرے نمبرپرموجود انگلینڈ نے25میچ کھیلے اس کے 3025پوائنٹس اور اس کی ریٹنگ121ہے۔فہرست میں تیسرے نمبرپربھارت نے25میچ کھیلے… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر بدستور سرفہرست