بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

شیطانی کھیل شروع ہوگیا، ہمارے ایم پی اے 40 کروڑ لے کرترکی چلے گئے، فواد چوہدری کا الزام

datetime 20  جولائی  2022

شیطانی کھیل شروع ہوگیا، ہمارے ایم پی اے 40 کروڑ لے کرترکی چلے گئے، فواد چوہدری کا الزام

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنی ہی جماعت کے رکن پنجاب اسمبلی مسعود مجید پر 40 کروڑ روپے لیکر بیرون ملک جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ شیطانی کھیل شروع ہوگیا ،اس کے پیچھے آصف علی زرداری ہے، ہم امید… Continue 23reading شیطانی کھیل شروع ہوگیا، ہمارے ایم پی اے 40 کروڑ لے کرترکی چلے گئے، فواد چوہدری کا الزام

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 20  جولائی  2022

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور ( آن لائن )پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے ایک کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے اور مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قمیت پر خریدے جو ماحول دوست بھی نہیں۔رپورٹ کے مطابق 5 بونسائی پودے خریدے گئے… Continue 23reading پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

فچ کی رپورٹ کے بعد انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستانی بانڈز شدید دبائوکا شکار

datetime 20  جولائی  2022

فچ کی رپورٹ کے بعد انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستانی بانڈز شدید دبائوکا شکار

لاہور( این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی معاشی آئوٹ لک مستحکم سے منفی قرار دینے اور ریٹنگ منفی بی کرنے کے اثر ات عالمی بانڈز مارکیٹ میں بھی سامنے آئے ہیں اور فچ کی رپورٹ کے بعد پانچ سالہ سکوک پر ایلڈ منافع 51.3فیصد جبکہ 10سالہ پاکستان گورنمنٹ انٹر نیشنل… Continue 23reading فچ کی رپورٹ کے بعد انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستانی بانڈز شدید دبائوکا شکار

ریحام خان نے پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات میں جیت کی وجہ بتادی

datetime 20  جولائی  2022

ریحام خان نے پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات میں جیت کی وجہ بتادی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی کی پنجاب ضمنی الیکشن میں جیت کی وجہ بتائی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے لکھا کہ پی ٹی آئی کے ضمنی انتخابات میں جیت کی وجہ عمران کی پروپیگنڈا کرنے میں مہارت… Continue 23reading ریحام خان نے پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات میں جیت کی وجہ بتادی

سرکاری صوبائی محکمہ جات کے ڈیلی ویجز ملازمین کی فی گھنٹہ اجرت میں اضافہ

datetime 20  جولائی  2022

سرکاری صوبائی محکمہ جات کے ڈیلی ویجز ملازمین کی فی گھنٹہ اجرت میں اضافہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے ڈیلی ویجز کی بنیادوں پر کام کرنے والے سرکاری محکموں کے ملازمین کی فی گھنٹہ اور یومیہ اجرت میں اضافہ کردیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ان ملازمین کو 3 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا… Continue 23reading سرکاری صوبائی محکمہ جات کے ڈیلی ویجز ملازمین کی فی گھنٹہ اجرت میں اضافہ

پنجاب کے تخت کا فیصلہ کل ہوگا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی مقامی ہوٹل میں آمد شروع

datetime 20  جولائی  2022

پنجاب کے تخت کا فیصلہ کل ہوگا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی مقامی ہوٹل میں آمد شروع

لاہور (آن لائن) پنجاب کے تخت کا فیصلہ کل ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ 22 جولائی کو ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کا گلبرگ میں واقعہ ایک ہوٹل میں آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کی دوپہر ایک بجے… Continue 23reading پنجاب کے تخت کا فیصلہ کل ہوگا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی مقامی ہوٹل میں آمد شروع

بین اسٹوکس نے آخری میچ کے بعد اپنی ون ڈے کیپ کسے دی؟

datetime 20  جولائی  2022

بین اسٹوکس نے آخری میچ کے بعد اپنی ون ڈے کیپ کسے دی؟

لندن(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر بین اسٹوکس نے ون ڈے میچ کے اختتام پر اپنی ون ڈے کیپ ننھے فین کو دے دی۔بین اسٹوکس کے اس عمل کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔واضح رہے کہ بین اسٹوکس نے گزشتہ روز ڈرہم میں جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ون ڈے میچ… Continue 23reading بین اسٹوکس نے آخری میچ کے بعد اپنی ون ڈے کیپ کسے دی؟

سام سنگ نے رنگوں کے معمے میں نئی مصنوعات کی تاریخ واضح کردی

datetime 20  جولائی  2022

سام سنگ نے رنگوں کے معمے میں نئی مصنوعات کی تاریخ واضح کردی

سیول(این این آئی) سام سنگ نے اپنی مارکیٹنگ کے لیے تخلیقی انداز استعمال کیا ہے اور اسی طرح دو روز قبل فولڈیبل گیلکسی فون کے لیے ایک ٹیزر جاری کرنے کے بعد اب رنگ برنگی دائروں میں اپنی اگلی مصنوعات کی تاریخ جاری کی ہے جو 10 اگست ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تصویر میں… Continue 23reading سام سنگ نے رنگوں کے معمے میں نئی مصنوعات کی تاریخ واضح کردی

راولپنڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ تیز رفتار گاڑی پل سے نیچے جاگری

datetime 20  جولائی  2022

راولپنڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ تیز رفتار گاڑی پل سے نیچے جاگری

راولپنڈی( آن لائن )راولپنڈی کے علاقے مندرہ کلیام روڈ پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بیقابو ہوکر پْل سے نیچے جاگری جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے مندرہ کلیام روڈ پر ٹریفک حادثہ رونما ہوا، جس کے باعث آصف نامی شخص جاں بحق اور چار زخمی… Continue 23reading راولپنڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ تیز رفتار گاڑی پل سے نیچے جاگری