راولپنڈی( آن لائن )راولپنڈی کے علاقے مندرہ کلیام روڈ پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بیقابو ہوکر پْل سے نیچے جاگری جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے مندرہ کلیام روڈ پر ٹریفک حادثہ رونما ہوا، جس کے باعث آصف نامی شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پْل سے نیچے ریلوے پٹڑی پر جاگری، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ چار افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زخمی ہونے والے افراد کی شناخت زبیر، خرم شہزاد، منور اور اشفاق کے ناموں سے ہوئی ہے،دوسری جانب ریلوے پٹری کے نزدیک حادثیت کی شکار گاڑی کو کرین کے ذریعے ہٹادیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ تیز رفتار گاڑی پل سے نیچے جاگری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































