اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے مسلمانوں کی آبادی بڑھانے اور پاکستان کی آ بادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا ہے۔عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جو زیادہ بچے پیدا کرنا چاہتے ہیں وہ کسی ایسے ملک چلے جائیں جہاں مسلمان کم ہیں۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2030ء تک پاکستان کی آبادی تقریباً 30 کروڑ ہو جائے گی۔وزیرِ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا میں بھر قانون بہت کم ہیں پر ہمارے یہاں ایک ایک چیز کے دس دس قانون بنے ہوئے ہیں۔
وزیر صحت نے آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































