لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے پیش نظر اپنے ارکان اسمبلی کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا ہے۔گزشتہ روز پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف اور (ق)لیگ نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو باہر جانے سے روک دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور (ق)لیگ کی قیادت نے ہدایت کی ہے کہ تمام ارکان اسمبلی 21 جولائی تک لاہور پہنچ جائیں اور 22 جولائی کو نئے وزیراعلی کے انتخاب کیلئے ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں۔
پی ٹی آئی اور ق لیگ نے اپنے ارکان اسمبلی پر نئی پابندی لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































