جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف، آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقات، حمزہ شہباز کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

datetime 19  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکمران اتحاد کے اجلاس سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کےذرائع کے مطابق خفیہ ملاقات رات گئے لاہور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،

آصف زرداری نے فی الحال حمزہ شہباز کو استعفی دینے سے روک دیا ہے۔شہباز شریف ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد حمزہ کو استعفی کا کہہ چکے تھے،

آصف زرداری کا موقف ہے کہ آپ کسی بھی معاملے میں جلد بازی نہ کریں سیاست میں کئی آپشنز ہوتے ہیں۔

آصف زرداری نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں مل کر بہتر فیصلے کرینگے،

دونوں رہنماؤں کا آنے والے دنوں میں عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حکومت عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس بھی دائر کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…