جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 20  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔مون سون کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا موجب بنے گا ۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی سروسز کے عملے کی دستیابی یقینی بنائی جائے ۔گاڑیوں کو سیلاب سے متاثرہ نشیبی علاقوں اور نالوں سے دور رکھا جائے ،فلڈ ایمرجنسی کی صورتحال میں لوگوں کے انخلا ء کو فوری طور پر شروع کیا جائے ،بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات کی روک تھام کیلئے موزوں اقدامات کئے جائیں ، اربن فلڈنگ کی صورت میں متعلقہ محکموں کو ڈی واٹرنگ پمپس اور پٹرول کی پیشگی موجودگی یقینی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…