پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈالر ریکارڈ 226 روپے کا ہوگیا

datetime 20  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا، ابھی انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 4 روپے 1 پیسہ مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک226 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ملک میں گزشتہ 60 گھنٹوں میں ڈالر15 روپے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور جاری ا تار چڑھائو کھاتوں کے خسارے کی وجہ سے ہے ۔ گزشتہ چھ ماہ میں ڈالر کی قدر 12 فیصد بڑھی ہے ۔ منگل کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روپے میں قدر کی صورتحال مارکیٹ کے طے کردہ ہے اور کرنسی کا اتار چڑھائو کا تعلق جاری کھاتوں کے خسارے سے ہے جب کہ کرنسی اتار چڑھائو کا سبب مختلف خبریں اور غیر یقینی صورتحال ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ چھ ماہ میں 12 فیصد بڑھی ہے ۔ دسمبر 2021 سے ابتک روپیہ 18 فیصد گرا ہے جب کہ مہنگائی ایڈجسٹ کرنے کے بعد کرنسی کی قدر صرف تین فیصد گری ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…