بدھ‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2025 

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے جیل میں 100 دن مکمل ،عید الفطر جیل میں گزاریں گے

datetime 20  اپریل‬‮  2023

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے جیل میں 100 دن مکمل ،عید الفطر جیل میں گزاریں گے

گوادر( این این آئی) حق دو تحریک کے بانی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے جیل میں 100 دن مکمل ، مولانا واحد سیاسی رہنما ہیں یہ عید الفطر جیل میں گزاریں گے، ہدایت الرحمان کو بلوچستان کے حقوق کا ضامن قرار دیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین ممتاز بلوچ لیڈر حق دو… Continue 23reading مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے جیل میں 100 دن مکمل ،عید الفطر جیل میں گزاریں گے

لاہور ،18سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

datetime 20  اپریل‬‮  2023

لاہور ،18سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور ،18سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ سبزہ زار میں گھر سے 18سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی جبکہ باٹا پور میں موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق سبزہ زار قاضی بلاک میں 18سالہ لڑکی کرایہ… Continue 23reading لاہور ،18سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

ٹی ٹونٹی میں زیادہ بار صفر پر آئوٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں’عبداللہ شفیق

datetime 20  اپریل‬‮  2023

ٹی ٹونٹی میں زیادہ بار صفر پر آئوٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں’عبداللہ شفیق

لاہور ( این این آئی) کرکٹر عبداللہ شفیق نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی میں زیادہ بار زیرو پر آئوٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں، میں اپنی خامیوں کو دور کروں گا، اب موقع ملا تو فائدہ اٹھائوں گا۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے… Continue 23reading ٹی ٹونٹی میں زیادہ بار صفر پر آئوٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں’عبداللہ شفیق

”1973 آئین پاکستان ایپ”موبائل پلے سٹور پر دستیاب

datetime 20  اپریل‬‮  2023

”1973 آئین پاکستان ایپ”موبائل پلے سٹور پر دستیاب

اسلام آباد (این این آئی)وزارت اطلاعات ونشریات کی جانب سے نادرا کے اشتراک سے تیار کی گئی”1973 آئین پاکستان ایپ” کے باقاعدہ اجراء کے بعد اب یہ ایپ موبائل پلے سٹور پر ایک کلک پر دستیاب ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی وی سینٹر اسلام آباد میں ”1973 آئین پاکستان ایپ” کا… Continue 23reading ”1973 آئین پاکستان ایپ”موبائل پلے سٹور پر دستیاب

گوادر، انرجی کوریڈور منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل ہوگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023

گوادر، انرجی کوریڈور منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے فریم ورک کے تحت ایسٹ بے ایکسپریس وے کے ساتھ ساتھ ”انرجی کوریڈور”کے نام سے معروف گوادر کی ایک بڑی شاہراہ تعمیر کی جانے والی ہے۔گوادر پرو کے مطابق انرجی کوریڈور ایک لمبا اور سیدھا راستہ ہوگا جو گوادر پورٹ، گوادر فری زون ساؤتھ اور… Continue 23reading گوادر، انرجی کوریڈور منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل ہوگیا

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2023

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔

ٹائیگر ووڈز کا مستقبل سرجری کے بعد شدید خدشات کا شکار

datetime 20  اپریل‬‮  2023

ٹائیگر ووڈز کا مستقبل سرجری کے بعد شدید خدشات کا شکار

لندن ( این این آئی) گولفر ٹائیگر ووڈز کے لمبے عرصے کے لیے گولف کے مقابلوں سے دور ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائیگر ووڈز کا مستقبل سرجری کے بعد شدید خدشات کا شکار ہو گیا ہے، ان کے دائیں ٹخنے میں سرجری ہوئی ہے۔سرجری کے حوالے سے… Continue 23reading ٹائیگر ووڈز کا مستقبل سرجری کے بعد شدید خدشات کا شکار

کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2023

کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سیول(این این آئی) معروف جنوبی کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار مون بن 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مون بن گزشتہ شب اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کی میوزک لیبل کمپنی نے سوشل… Continue 23reading کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سوڈان میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت فائرنگ کی زد میں آگئی

datetime 20  اپریل‬‮  2023

سوڈان میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت فائرنگ کی زد میں آگئی

سوڈان میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت فائرنگ کی زد میں آگئی خرطوم (این این آئی)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں پاکستانی سفارت خانہ سوڈانی مسلح افواج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران گولیوں کی زد میں آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق چانسری عمارت… Continue 23reading سوڈان میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت فائرنگ کی زد میں آگئی

1 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 7,329