بدھ‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2025 

لاہور ،18سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

datetime 20  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ،18سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ سبزہ زار میں گھر سے 18سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی جبکہ باٹا پور میں موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق سبزہ زار قاضی بلاک میں 18سالہ لڑکی کرایہ دار تھی اور گھر میں اکیلی رہتی تھی ۔ متوفیہ کی شناخت گلشن کے نام سے ہوئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ قتل ہے یا خودکشی اس حوالے سے مختلف پہلوئوں پر تحقیقات کی جاری رہی ہے ۔ ایدھی رضا کاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ بند کر دی ۔ دوسری جانب باٹا پور ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوا ۔ حادثہ رات گئے تیز رفتاری اور دونوں گاڑیوں کی ہیڈ لائٹ بند ہونے کے باعث پیش آیا ۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30سالہ محمد علی کے نام سے ہوئی ،پولیس کاروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان


’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…