سرکاری کمپنیوں کے 119 ارب ڈالر کے اثاثے نکلے
اسلام آباد (این این آئی)ماہر قانون نتاشا کمال نے کہاہے کہ سرکاری کمپنیوں کے 119 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں ،سرکاری کمپنیوں کو حکومت نے 12.8 ارب ڈالر کا قرضہ دیا ہوا ہے ،وفاقی حکومت کا سرکاری کمپنیوں کی کارکردگی پر سخت کنٹرول نہیں ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سرکاری کمپنیوں کے 119… Continue 23reading سرکاری کمپنیوں کے 119 ارب ڈالر کے اثاثے نکلے