جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری کمپنیوں کے 119 ارب ڈالر کے اثاثے نکلے

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ماہر قانون نتاشا کمال نے کہاہے کہ سرکاری کمپنیوں کے 119 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں ،سرکاری کمپنیوں کو حکومت نے 12.8 ارب ڈالر کا قرضہ دیا ہوا ہے ،وفاقی حکومت کا سرکاری کمپنیوں کی کارکردگی پر سخت کنٹرول نہیں ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سرکاری کمپنیوں کے 119 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں ،سرکاری کمپنیوں کو حکومت نے 12.8 ارب ڈالر کا قرضہ دیا ہوا ہے ،وفاقی حکومت کا سرکاری کمپنیوں کی کارکردگی پر سخت کنٹرول نہیں ہے ۔ انہوںنے کہاکہ سرکاری کمپنیوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کے پاس کوئی قانون نہیں حکومت ان کمپنیوں کی مالک ہے مگر چلانے کیلئے کوئی پلان نہیں ہے۔ انہوںنے کہاکہ سرکاری کمپنیوں میں کارپوریٹ گورننس قوانین کے اطلاق کا برا حال ہے ،نیپرا بجلی ٹیرف مقرر کرتا ہے مگر ڈسکوز کی صلاحیت جانچنے کا قانون موجود نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…