ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

2 ووٹوں کی حکومت کے لئے واحد راستہ نیا الیکشن رہ گیا،ن لیگ دو گروپوں میں تقسیم ہونے جا رہی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

2 ووٹوں کی حکومت کے لئے واحد راستہ نیا الیکشن رہ گیا،ن لیگ دو گروپوں میں تقسیم ہونے جا رہی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2 ووٹوں کی حکومت کے لئے

واحد راستہ نیا الیکشن رہ گیا ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ

بیان میں کہا کہ لوگ مسائل میں مر رہے ہیں اورحکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ اقتدار حمزہ کا ختم ہوا ہے

اورمشتعل فضل الرحمن ہورہے ہیں، ( ن) لیگ واضح طور پر دو گروپوں میں تقسیم ہونے جارہی ہے،

ایک اقتدار سے چمٹے رہنے اور دوسرا الیکشن میں جانے کا حامی ہے، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس شرمندگی کا انبار ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سپریم کورٹ کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کررہی ہے اوردھمکیاں دے رہی ہے،

آپ کو اثاثے بیچنے کی پڑی ہے ، سٹاک ایکسچینج کریش ہورہی ہے اورڈالر اڑھائی سو روپے کا ہونے جارہا ہے، بجلی 7 روپے فی یونٹ اور مہنگی کر دی ہے، گھی اور پیٹرول مزید مہنگا ہونے جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…