واشنگٹن (این این آئی)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چھوٹا طیارہ سمندر میں ساحل پر لینڈ کرنے کے بعد ڈوب گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک شہری کی جانب سے اچانک بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔آوٹ آف کنٹرول طیارے نے امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں الکی بیچ پر لینڈنگ کی۔بیچ پر لینڈنگ کے دوران پائلٹ اور طیارے کو خراش تک نہیں آئی۔پائلٹ ساحل پر سمندر میں تیرتے طیارے سے اتر کر چلتے ہوئے کنارے تک آ گیا۔بعد ازاں امدادی ٹیمیں پہنچیں تو طیارہ ڈوب چکا تھا جسے سمندر سے نکال لیا گیا ۔
طیارہ سمندر میں لینڈنگ کے بعد ڈوب گیا ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر پنکی بغیر ہتھکڑی پروٹوکول میں عدالت پیش



















































