اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کو گرانا کوئی مسئلہ نہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 27  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو گرانا کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ اس وقت وفاق وینٹیلٹر پر ہے ہم جب چاہیں اس کا سوئچ کھینچ دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ رانا ثناء اللہ ہوش کے ناحن لیں، سپریم کورٹ کے ججز نے ہی عمران خان کو گھر بھیجا، ہمیں بھی بہت تحفظات ہیں تاہم یہ عدالت کا فیصلہ ہے جو قبول کر لینا ہے۔انہوںنے کہا کہ ن لیگ اب چھوٹی حرکتوں پر اتر آئی ہے، پرویز الٰہی کا حلف سرکاری ٹی وی پر نہیں دکھایا۔ انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے شفاف الیکشن ممکن نہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے نئے اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا نام فائنل ہوگا، اس کے بعد پنجاب کابینہ حلف اٹھائے گی، کچھ دیر قبل پرویز الٰہی اور عمران خان کی ملاقات ہوئی، کل عمران خان لاہور جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…